Results 1 to 3 of 3

Thread: کہاں پر ہیں مرے دیوار و در پانی نے سوچا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default کہاں پر ہیں مرے دیوار و در پانی نے سوچا

    کہاں پر ہیں مرے دیوار و در پانی نے سوچا
    تھمے گا کن نشیبوں میں سفر پانی نے سوچا

    کہاں تک ابر کے زنداں میں ٹھہریں گے مرے پاؤں
    لپٹ کر آسماں سے رات بھر پانی نے سوچا

    کبھی لہروں کو سوتا چھوڑ کر دریا سے نکلوں
    قدم رکھوں کبھی صحراؤں پر پانی نے سوچا

    ابھی کرنا ہے ماتم کشتیء غرقاب کا بھی
    پٹخنا ہے ابھی ساحل پہ سر پانی نے سوچا

    کبھی یلغار کر دوں شب کے کالے بازؤوں پر
    بجھا ڈالوں کبھی شمع ِ سحر پانی نے سوچا
    2v1u8md - کہاں پر ہیں مرے دیوار و در پانی نے سوچا

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    lahore
    Posts
    529
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    144 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: کہاں پر ہیں مرے دیوار و در پانی نے سوچا

    Umdah!
    "Relationships Never Die A Natural Death.They R Alwayz Murdered"......
    Think About It........!!!

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: کہاں پر ہیں مرے دیوار و در پانی نے سوچا

    bht khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •