Results 1 to 2 of 2

Thread: جسم کے تاریک لشکر سے بچائے گا مجھے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Default جسم کے تاریک لشکر سے بچائے گا مجھے

    جسم کے تاریک لشکر سے بچائے گا مجھے
    اک ستارہ رات کے شر سے بچائے گا مجھے

    میرے پہرے پر مقرر ہوگا باہر سے بدن
    اور مرا یہ نفس اندر سے بچائے گا مجھے

    مجھ کو صحرا سے بچائے گی اسی صحرا کی ریت
    اور یہی پانی سمندر سے بچائے گا مجھے

    موت جس ساعت مجھے آنی ہوئی آ جائے گی
    کون زہر آلود خنجر سے بچائے گا مجھے

    یہ پناہ ِ بام و در بزدل کرے گی اور بھی
    اک کھلا میدان ہی ڈر سے بچائے گا مجھے
    2v1u8md - جسم کے تاریک لشکر سے بچائے گا مجھے

  2. #2
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    lahore
    Posts
    529
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    144 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: جسم کے تاریک لشکر سے بچائے گا مجھے

    Umdah!
    "Relationships Never Die A Natural Death.They R Alwayz Murdered"......
    Think About It........!!!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •