Results 1 to 3 of 3

Thread: Men's Vs Women's

  1. #1
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    ~Near to Heart~
    Age
    28
    Posts
    78,521
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    2881 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474924

    Thumbs up Men's Vs Women's

    عورت کا دماغ ہمدردی اورمرد کا تجزیہ ہے

    عورتیں دوسرے لوگوں اور ماحول سے زیادہ ربط رکھنا پسند کرتی ہیں اور آسانی سے چہرے کے تاثرات کا پہنچان لیتی ہیں

    لڑکیاں، لڑکوں کی نسبت زیادہ جلدی بولنا شروع کر دیتی ہیں، انکا ذخیرہ بھی کہیں وسیع ہوتا ہے

    لڑکوں میں چیزوں کا تجزیہ کرنے اور ان کے نظام کو سمجھنے کی جستجو لڑکیوں سے زیادہ ہوتی ہے ، سائمن بیرن کوہین

    واشنگٹن۔یہ موضوع صدیوں سے زیرِ بحث ہے کہ مردوں اور عورتوں میں کیا فرق ہے، اور ان کے رویے میں اگر کوئی فرق نظر آتا ہے تو کیا اس کی وجہ جسمانی اور حیاتیاتی ہے یا معاشرہ لڑکوں اور لڑکیوں کی تربیت ایسے انداز میں کرتا ہے کہ ان کی شخصیتوں کی نشو ونما مختلف انداز میں ہوتی ہے؟’’وائس آف امریکہ ‘‘کے مطابق ہم نے اس موضوع پر تحقیق کی غرض سے اس سلسلے میں دنیا کے چوٹی کے ماہر سائمن بیرن کوہن سے بات کی جو کیمبرج یونی ورسٹی کے ڈیولپمنٹل پیتھو سائیکالوجی شعبے میں پروفیسر ہیں اور اوٹزم کے میدان میں دنیا بھر میں حرفِ آخر کا درجہ رکھتے ہیں۔ انھوں نے اس موضوع پر ایک ’بیسٹ سیلنگ‘کتاب بھی تحریر کی ہے، ڈاکٹر سائمن کہتے ہیں کہ مردوں اور عورتوں کے دماغوں میں حیاتیاتی فرق ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر میں ایک ایک لفظ میں دونوں کے دماغ کو بیان کرنا چاہوں تو کہوں گا کہ عورت کا دماغ ’’ہمدردی‘‘ہے اور مرد کا دماغ ’’تجزیہ ‘‘پنی بات کی وضاحت انھوں نے یوں کی کہ عورتیں دوسرے لوگوں اور ماحول سے زیادہ ربط رکھنا پسند کرتی ہیں اور ان کی شخصیت کا سماجی پہلو مردوں کی نسبت کہیں مضبوط ہوتا ہے۔ وہ زیادہ آسانی سے چہرے کے تاثرات کو پہنچان لیتی ہیں اور دوسروں کی ذہنی کیفیات کو مردوں کی نسبت زیادہ بہتر طریقے سے سمجھ سکتی ہیں۔بچوں کہ انسانی سماجیات میں اظہار کاسب سے اہم آلہ زبان ہے، اس لیے عورتیں زبان کے معاملے میں بھی مردوں سے کہیں آگے ہوتی ہیں۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ تحقیق کے مطابق لڑکیاں لڑکوں کی نسبت زیادہ جلدی بولنا شروع کر دیتی ہیں،
    خوش رہو اور دوسروں کو خوش رکھو
    2112kjd - Men's Vs Women's‚Äč

  2. #2
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    Karachi
    Age
    28
    Posts
    32,907
    Mentioned
    46 Post(s)
    Tagged
    5939 Thread(s)
    Thanked
    3
    Rep Power
    21474878

    Default Re: Men's Vs Women's

    HMMMM
    Interesting

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    manchester
    Age
    32
    Posts
    11,319
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    49 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474857

    Default Re: Men's Vs Women's

    aha nice

    really intresting ....

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •