Results 1 to 6 of 6

Thread: (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص


    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت ھانی رحمتہ اللہ علیہ کہتے پیں کہ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کسی قبر پرکھڑے ہوتے تو اتنا روتے کہ داڑھی تر ھو جاتی ان سے کسی نے پوچھا کہ آپ جنت اور دوزخ کا تزکرہ کرتے ھیں اور نہیں روتے لیکن قبر کو یاد کر کہ روتے ہیں؟ فرمایا میں نے حضور اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے کہ قبر آخرت کی منزلوں میں سے پہلی منزل ہے جو اس منزل سے سہولت سے چھوٹ گیا اس کیلئے بعد کی سب آسان ھیں۔ اور جو اس (کے عذاب) میں پھنس گیا اس کیلئے بعد کی منزلیں اور بھی سخت ھیں۔ اور میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی سنا ہے کہ میں نے کوئی منظر ایسا نہیں دیکھا کہ قبرکا منظر اس سے زیادہ گبراہٹ والا نہ ہو۔

    (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص۶۱)

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص

    Jazak Allah khair

  4. #4
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default Re: (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص

    Jazak Allahu Khaira

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص

    jazakAllah

  6. #6
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Behti Zameen
    Posts
    3,853
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    4937 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429506

    Default Re: (حیات الصحابہ ج۲ص۷۸۴بحوالہ ترمذی و ابونعیم فیالحلیتہ ج۱ ص

    JazakAllah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •