Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 16

Thread: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

  1. #1
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    ممہ کہ دل میں
    Posts
    40,298
    Mentioned
    32 Post(s)
    Tagged
    4710 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474884

    Default ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    ناول

    ٭٭٭٭٭٭


    ایک طرفہ محبت


    وہ ایک روم میں بیٹھ کر روئی جا رہی تھی سسک سسک کہ الفاظ ہونٹوں سے کٹ کٹ کہ دماغ میں ہی طوفان برپا کر رہے تھے ۔

    آنسو اتنے کہ سمندر ہی جیسے ان آنکھوں میں اُتر گیا ہو ۔ وہ اندھیروں سے لپٹ کر رو رہی تھی اپنی قسمت پر اپنی تقدیر پر جس کا اسے حاصل کچھ نا تھا ۔ صرف اس تقدیر نے اسے دکھ کہ سوا کچھ نادیا ۔



    وہ سمجھ ہی نہیں پائی تھی کہ یہ سب کیسے ہوگیا تھا۔ اور اتنی جلدی یہ کس احساس نے اسے جکڑ لیا ہو ۔ وہ چینختیی بھی تو کس پر خود پر کوئی تو نا تھا جس سے وہ اپنا درد بانٹ سکتی تھی ۔۔۔؟ اپنی نادانی پر اس قدر گھبرا ہی تھی جیسے کوئی طوفان آگیا ہو ۔

    اس کا قصور ہی کیا تھا اس کی معصومیت نے آج اسےتباہ کردیا ۔ وہ روتے روتے صرف اتنا ہی کہہ رہی تھی میں محبت کیسے کر سکتی ہو ۔؟ کیسے محبت میرے دل میں آگئی میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ ایک دن میں آپ سے پیار کر بیٹھونگی ۔ مجھے کیسے ہوگیا ؟ وہ روتے روتے حیرت سے کہنے لگی ۔ مجھے محبت ہے تم سے مگر کیوں ہے یہ محبت ۔۔۔؟آج یہ احساس مجھے کیوں آرہا ہے ۔ پہلے کیوں نہیں آیا ۔ آج میں کیسے تم سے پیار کر سکتی ہو ۔۔۔؟ کیسے تمہیں بتا سکتی ہو ، کس طرح میں یہ بتاؤ؟ میرا تو اجود ہی یہ سوچ سوچ کر ریزہ ریزہ ہو رہا ہے۔ آج میں کتنی بے بس ہو ۔ اس ایک طرفہ پیار کا کیسے دم بھرو ۔ میں تو اتنا بھی نہیں جانتی کہ تم مجھے چاہتے ہو ۔۔۔؟

    تم نے مجھ سے پیار بھی کیا یا نہیں ۔۔۔؟ میں اب احساس کو سمجھنے کہ قابل نہیں رہی اور میں اس احساس کو کس منہ سے بتاؤ۔۔۔؟ جب کہ میں ایک لڑکی ہو مجھے پیار کرنے کا حق بھی نہیں دیا دنیا نے، اسلام میں پیار کرنا گناہ ہے۔ بس گناہ ، غیر محرم سے تعلق بڑھانے کی اجازات نہیں ہے ۔ مجھ سے یہ بھول کیسے ہو گئی ۔۔؟ پر محبت تو خود ہوجاتی ہے اس پر انسان کا کوئی بس نہیں چلتا اور میرا پیار جو ایک طرفہ ہے یہ حماقت کیسے میں کرسکتی ہو ۔ ایک طرفہ محبت کا عذاب خدا دشمن کو بھی نا دیکھائے میری محبت ایک طرفہ ہی رہ جائے گی ۔ ابد تک وہ کبھی نہیں سمجھ پائے گے۔جس نے میرا ہمیشہ ساتھ دیا ۔ میری رہنمائی کی ۔ جہاں تک ہو سکا وہ سایہ کی طرح میرے پاس ہی تو تھا ،کیا وہ محبت تھی اس کی یا ہمدردی ؟ میری مدد کہ لئے کیا کچھ نہیں کیا اس نے ، میرے لئے ہی کیوں وہ ہمدردی تھی ۔۔؟ اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ پیار تھا۔ پیار ایسا تو نہیں ہوتا ۔ کبھی وہ بے قراری میں نے نہیں دیکھی وہ لمحہ نہیں دیکھا کہ وہ میرے انتظار میں بے تاب ہو۔ اس کہ پا س تو کتنے موقعہ بھی تھے ۔ مجھ سے بات کرنے کہ مجھ سے دوستی کرنے کہ ، لیکن وہ ایک ہلکا سا اشارہ بھی انھوں نے نہیں دیا ۔ ملامت سے وہ کبھی خود کو تو کبھی اسے کوس رہی تھی ۔ اس کا دل لرز کہ بس اتنا ہی کہہ رہا تھا کہ میں کچھ نہیں کر سکتی اب ۔ میں لوسر ہو۔ میں لوسر ہو ای ایم آ بگ لوسر ، اور وہ سسک سسک کر روتی رہی ، عجیب کشمکش میں وہ اپنی کیفیت سسک سسک کر خو د سے بیان کر رہی تھی ۔اپنی پرورش کو وہ مدِ نظر رکھ کر وہ خود سے ہی کہ رہی تھی ، میں ایک مسلمان لڑکی ہو مجھے پیار کرنے کا کوئی حق نہیں ۔ میں نے جان بوجھ کر تو محبت نہیں کی جانے انجانے یہ احساس خود بخود مجھے ہونے لگا ۔ وہ اس احساس سے ڈر رہی تھی کے نہیں ایسا نہیں ہوسکتا میں مر جاؤنگی پرانھیں کبھی نہیں بتاؤنگی اور میرے پیار کی انھیں خبر بھی نا ہونگی، کہ میں اسے چاہتی تھی ۔ بے پناہ پیار کرتی تھی، کبھی نہیں بتاؤنگی میں اتنی خود غرض نہیں ہو کہ اپنی خاطر ان کا استعمال کرو ، ہمدردی کہ ناتے وہ مجھے اپنا لیگے ، یا ہو ساکتا ہے وہ میرا مذاق بنا دیں ۔ میں کیا کرو۔۔۔؟ دنیا کی نظر میں بھی محبت کرنا گناہ ہے ۔ کہیں لوگ میرے نیچر پر شک تو نہیں کرینگے ۔۔۔؟ صرف اس لئے کے میں سچا پیار کرتی ہو ۔ اس ادھوری اور مایوس محبت میں کتنے دکھ ہے ۔۔ کوئی کیا جانے ۔۔۔ جس کا کوئی حل بھی نہیں ا، میں بتا بھی نہیں سکتی کسی کو وہ روز اسی طرح اداسی سے ملکر مایوس باتیں کرتی تھی۔ اس لڑکی نے کس شدت سے اس درد کو اپنے سینے میں مضبوطی سے پکڑ کر رکھا تھا اور کس بے بسی سے اس محبت کا دم ڈرتے ڈرتے خود سے بھر رہی تھی ۔ اور کسی کو کیا جسے چاہا اسے بھی احساس ہونے نہیں دیا ۔ روتے روتے وہ ساری رات گزار دیتی۔ اور جب بھی اس کا سامنا اس شخص سے ہوتا وہ مسکراتے ہوئے آہ بھر کہ اس کی ہر پرچھائی کو دیکھتی اور ڈرتی کہ کہیں وہ محسوس نا کر لیں ۔ کہی وہ میری نادانی کو سمجھ نا جائے ۔ اس بات کا بھی ڈر تھا اسے عجیب ہی لڑکی تھی یہ حناء اور اس بات پر بھی ڈر سے کانپ جاتی کہ کہیں کوئی اور اس کی محبت نا بن جائے اور وہ رو رو کر دعا بھی کرتی کہ یہ محبت اس کہ دل سے مٹ جائے ۔

    اس پاک دامن محبت کو آپ کیا نام دونگے گناہ یا محبت ۔۔۔؟


    جاری ہے ۔۔


    از ریشم
    Last edited by *resham*; 28-08-2012 at 07:48 PM.

  2. #2
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    bohaat acha likha resham
    aik tarfa muhabbat insan ko aisi kashmakash main dal he deti hay
    suno hworiginal - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Behti Zameen
    Posts
    3,853
    Mentioned
    5 Post(s)
    Tagged
    4937 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429506

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    nice


  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    bohat hi umda tehreer hoti hai aapki...
    very welwritten...:up:
    Teri ankhon uworiginal - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    bohat acha likha hai ehsaasaat ko bohat achhay se ilfaz main dhala hai

    next ka intezaar hai

    eq2hdk - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    W sallamm

    Mohabatt too bass Mohabatt hotii haii iss main paakk ya naa paakk ka koi concept nahii hotaaa.....

    Sahir Lushyanvii nay kia khoob kahaa haiii

    Main Taqadass ko samjhtaa hoo Tamadan ka faraibbb
    Tomm Rassomatt ko eeman banatiii kioun hooooooooo





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    China
    Posts
    4,833
    Mentioned
    29 Post(s)
    Tagged
    9237 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474847

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    bohat umdah
    next tehreer ka intizaar rahay ga...
    Zindagi tu apnay he qadmun pe chalti hay Faraz
    Auron k Sahary tu Janazy utha kartay hain

  8. #8
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    bhut umdah
    intizar hay agli episode ka ......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  9. #9
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    nice

  10. #10
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    tanhao main
    Posts
    6,644
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1009 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    21474849

    Default Re: ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔

    nice hy.
    Waqe yak tarfa muhbt boht dukh dyti hy
    next zara jadi lana mera pkg khtm ho jay ga
    Bgxof - ایک طرفہ محبت ۔۔۔۔


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •