Results 1 to 2 of 2

Thread: Kutba

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Kutba


    ‎- اردو کے ممتاز شاعر احسان دانش لاہور میں میانی صاحب کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں ان کے لوح مزار پر ان ہی کا یہ شعر تحریرہے،

    دانش میں خوف مرگ سے متعلق ہوں بے نیاز
    میں جانتا ہوں موت ہے ____ سنت حضور کی

    - اردو کے ممتاز شاعر ناصر کاظمی لاہور ہی کے ایک قبرستان میں ابدی ننید سو رہے ہیں، ان کی قبر پر انہی کا یہ شعر کندہ ہے،

    ناصر _______ آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا

    - اسی قبرستان میں عابد علی عابد بھی محو خواب ہیں ان کے سنگ مزار پر ان کا یہ شعر تحریر ہے

    ہم زبان چپ ہو گۓ، ہم داستان چپ ہو گۓ
    کیسے کیسے محفل آرا ناگہاں چپ ہو گۓ

    - میانی صاحب کے قبرستان میں سعادت حسن منٹو کی قبر پر منٹو صاحب کے لکھے ہوۓ الفاظ تحریر ہیں

    میری قبر کا کتبہ

    یہ
    لوح
    سعادت حسن منٹو
    کی
    قبر کی ہے
    جو اب بھی سمجھتا ہے کہ اس کا نام
    لوح جہاں پر
    حرف مکرر نہیں تھا

    منٹو





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Mideast
    Posts
    5,905
    Mentioned
    210 Post(s)
    Tagged
    5074 Thread(s)
    Thanked
    176
    Rep Power
    10

    Default

    Great

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •