Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 13

Thread: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟


    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟
    جب اسکی بنجر آنکھوں میں
    خوابوں کی گیلی قبروں پر
    سکھیوں نے راکھہ بکھیری تھی

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا؟

    جب اس کے بکھرے بالوں میں
    بستی کے نیک عزیزوں نے
    نمناک لبوں سے چھڑکا تھا
    سیندھور اداس دعاؤں کا

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا؟

    جب اس کے اجلے ہاتھوں میں
    اک جال بنا محرومی کا
    مہندی کی زرد لکیروں نے
    جب اس کے کندن ماتھے کو
    جھومر کا روپ رچایا تھا
    بے قیمت ضبط کے ہیروں نے

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا؟

    جب اس کی آنکھیں پوچھتی تھیں
    یہ کون قیامت ائی ہے
    برات میں شامل چہروں میں
    احساس کے قاتل کہتے ہیں؟
    اور کونکسی کا بھی ہے ؟
    کیوں سانسیں رکتی جاتی ہیں
    کیوں نبضیں تیز دھڑکتی ہیں
    یہ کون قیامت ائی ہے
    یہ درد شعائیں دیتا ہے
    چیخیں ہیں مرتے خوابوں کی
    یا دور کہیں شہنائی ہے

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟

    جب اس کی آنکھیں پوچھتیں تھیں
    وہ لوگ بھی کتنے اچھے تھے
    جو اپنی چاند سی بیٹی کو
    سانسوں کی اجلی چادر میں
    لپٹا کر خود دفنا دیتے
    پھر اس کی یاد بھلا دیتے

    وو پوچھتی تھی سب سکھیوں سے
    وہ لوگ کہاں آباد ہیں اب ؟
    جو وقت کا شجرہ لکھتے تھے
    اور شجرہ ایسی نسلوں کا
    جو اندھی آنکھہ میں خوابوں کی
    تعبیر سجایا کرتی تھیں
    پھر ہنستے ہنستے کہتی تھی ؟
    وہ لوگ کسی کو یاد نہی
    وہ لوگ کہیں آباد نہی

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟
    جب اس کے سندر چہرے پر
    زرداب رتوں کی تنہائی
    بکھری تو غازہ لگتی تھی ؟

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟
    جب سیج جنازہ لگتی تھی

    اب اس کے سونے آنگن میں
    مرجھائی ہوئی کچھہ بیلوں کو
    اک تتلی چومنے آتی ہے
    اب اس کے خالی کمرے میں
    بکھرے ہوۓ سوکھے پھولوں کو
    پاگل وحشی منہہ زور ہوا
    بے وجہہ اڑا لے جاتی ہے
    اور اس کی سکھیاں سوچتی ہیں
    جیسے کوہسار کے سینے میں
    اک قیمتی چیز گنوا آئیں
    اک میت کو دفنا آئیں

    وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    محسن نقوی





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    nice


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟


    eq2hdk - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

  4. #4
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    zabrdast
    suno hworiginal - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟ღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

  5. #5
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  6. #6
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    wahh bht khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  7. #7
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    واہ خوبصورت ہے
    935547 165275840304798 1354415706 n - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

  8. #8
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    nyc


  9. #9
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    wahhhhhhhhhhhh,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,XABARDAST hai.................
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  10. #10
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,763
    Mentioned
    104 Post(s)
    Tagged
    8577 Thread(s)
    Thanked
    80
    Rep Power
    21474998

    Default Re: وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا ؟؟

    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •