Results 1 to 2 of 2

Thread: ساجن کو کیا بھولی صُورت بھا سکتی ہے ؟

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    35
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default ساجن کو کیا بھولی صُورت بھا سکتی ہے ؟

    ساجن کو کیا بھولی صُورت بھا سکتی ہے ؟
    پگلی، چاند ستاروں کو شرما سکتی ہے



    سُورج سے کیا بڑھ کر پیار میں شکتی ہے ؟
    پگلی، پانی میں تو آگ لگا سکتی ہے


    کیوں نیندوں میں رات کو جُگنو جگمگ جاگیں
    پگلی، نیند کی دیوی کو سمجھا سکتی ہے



    کھنک مِرے لہجے کی اتنی سُندر کیوں ؟
    پگلی بارش تیرا گیت چُرا سکتی ہے



    کیوں بھنورے کے جال میں کلیاں آتی جائیں؟
    پگلی ، بادل سے بجلی کترا سکتی ہے



    رات کے تھال میں بولو کتنے تارے دیکھے؟
    پگلی ، ریت کے ذروں کو گِنوا سکتی ہے



    کیوں کہتا ہے جگ سے میل نہیں ہے بہتر؟
    پگلی ، لوگوں کی باتوں میں آ سکتی ہے



    پریت کی نگری جانے پر پابندی کیوں ہے ؟
    پگلی ، راہ کٹھن ہے تُو گھبرا سکتی ہے



    سُرخ گُلاب کے بدلے اس کو کیا میں بھیجوں ؟
    پگلی ، سندرتا سے کام چلا سکتی ہے



    سُورج کے چہرے پر کالا بادل کیوں؟
    پگلی ، مکھڑے سے تو زُلف ہٹا سکتی ہے



    اب تک مَن نِردوش اسے کہتا ہے کیونکر؟
    پگلی ، دھُول کو کیسے پھُول بنا سکتی ہے
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ساجن کو کیا بھولی صُورت بھا سکتی ہے ؟

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ساجن کو کیا بھولی صُورت بھا سکتی ہے ؟

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •