Results 1 to 4 of 4

Thread: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 111

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 111


    خان صاحب کے بر عکس مجھے دوسروں کی دنیا سدھارنے کا اتنا
    شوق ہے ، دوسروں کو ٹھیک کرنے کا ایسا چسکا ہے کہ اپنے آپ کو ٹھیک کیے بغیر میں مجبور لوگوں کو مشورے دیے چلی جاتی ہوں -

    میری نیت ہوتی ہے کہ لوگ مجھے سراہیں ، میری تعریف کریں اور میری دانش کے قائل ہوں -

    ...مجھے خان صاحب کے ساتھ ایک گلہ ہے جو اب وقت کے ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے جہاں انھوں نے پڑھنے لکھنے میں میری مدد کی ،

    میری تربیت میں اتنی تگ و دو کی وہاں مجھ سے ایک راز چھپا گئے کہ نیت کے قطب نما کو کیسے سیدھا رکھا جاتا ہے -

    اتنی بات مجھ پر عیاں ہو گئی ہے کہ نیت کی صفائی ہی سے ان میں محبّت کا چشمہ اندر ہی اندر بہنے لگا تھا -

    وہ نہ تو اس محبّت کا اعلان کرتے اور نہ ہی پرچار کرتے -

    ان کا رابطہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بڑی خاموشی سے پروان چڑھتا اور قائم رہتا -

    ان کے چلے جانے کے بعد مجھ پر یہ بھید کھلا کہ ان کے قارئین ، ناظرین ، مداحین کی چاہت بھی کسی طور ان سے وقت کے ساتھ کم نہیں ہوئی -

    از بانو قدسیہ راہ رواں صفحہ ١١١





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 111

    hmmm very nice..


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 111

    umda

    eq2hdk - Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 111

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541178

    Default re: Az Bano Qudsia Rah Rawan Safah 111

    v nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •