Results 1 to 4 of 4

Thread: ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    34
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر

    کیوں خوابوں کے محل بنائیں کیوں سپنے تعمیر کریں
    جو کچھ ہم پر بیت رہی ہے کیوں نہ وہی تحریر کریں



    ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر
    سوچوں پر تعزیر لگائیں جذبوں کو زنجیر کریں



    دل کے اندر رسنے والے آنسو کس نے دیکھے ہیں
    جو نظروں سے اوجھل ہے اسے دکھ کی کیا تشہیر کریں



    بستی کی ساری قندیلیں صبح تلک روشن رکھیں
    تیرہ شبی سے لڑنے والے لوگوں کی توقیر کریں



    حال اُس نے پوچھا لیکن یہ سوچ کے ہم خاموش رہے
    خود تو صدموں سے بوجھل ہیں اُس کو کیوں دلگیر کریں



    جس کے سارے رنگ مری آنکھوں کو ازبر ہیں عامر
    آو دل کی دیواروں پر وہ صورت تصویر کریں
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر

    حال اُس نے پوچھا لیکن یہ سوچ کے ہم خاموش رہے
    خود تو صدموں سے بوجھل ہیں اُس کو کیوں دلگیر کریں




    Bht Khooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Danyal's Avatar
    Danyal is offline ѕнυкяια мєнявαηι кαяαм
    Join Date
    Jun 2012
    Location
    Karachi,Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,077
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    3341 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    15039

    Default Re: ہم تو دل کی بات کہیں گے چاہے وقت کے آہن گر

    Nice....!

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •