Results 1 to 3 of 3

Thread: مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں

  1. #1
    Join Date
    May 2012
    Location
    lhr
    Age
    35
    Posts
    227
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    188 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    6

    Default مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں

    گم صم ھوا آواز کا دریا تھا جو اک شخص
    پتھر بھی نھیں اب وہ،ستارہ تھا جو اک شخص



    شاید وہ کوئی حرف دعا ڈھونڈ رھا تھا
    چہروں کو بڑے غور سے پڑھتا تھا جو اک شخص



    صحرا کی طرح دیر سے پیاسا تھا وہ شاید
    بادل کی طرح ٹوٹ کے برسا تھا جو اک شخص



    اے تیز ھوا کوئی خبر اس کے جنوں کی
    تنھا سفر شوق پہ نکلا تھا جو اک شخص



    ھاتھوں میں چھپائے ھوئے پھرتا ھے کئی زخم
    شیشے کے کھلونوں سے بہلتا تھا جو اک شخص



    مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں
    کچھ دور مجھے چھوڑنے آیا تھا جو اک شخص



    اب اس نے بھی اپنا لیے دنیا کے قرینے
    سائے کی رفاقت سے ڈرتا تھا جو اک شخص



    ہر ذہن میں کچھ نقش وفا چھوڑ گیا ھے
    کہنے کو بھرے شہر میں تنہا تھا جو اک شخص



    منکر ھے وھی اب میری پہچان کا"محسن"
    اکثر مجھے خط خون سے لکھتا تھا جو اک شخص
    Merey jaisi aankhon walay jab Sahil per aatay hain
    lehrain shor machati hain, lo aaj samandar doob gaya

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں

    wah..Khooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مڑ مڑ کے اسے دیکھنا چاھیں میری آنکھیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •