Results 1 to 3 of 3

Thread: "Beghairat Midaat Khan"

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default "Beghairat Midaat Khan"


    ہر آنے والی نسل اپنے سے اگلی نسل کو طعنے دیتی رہتی ہے کہ تم اپنے علم کی حفاظت نہ کر سکے، اس سے فائدہ نہ اٹھا سکے اور گورے کو دیکھو جو کافر ،یہودی ،نصرانی ہوتے ہوئے بھی ہمارے علم کو کس طرح سینے سے لگاے بیٹھا ہے اور کس طرح اس کی حفاظت کر رہا ہے، کس طرح اس کا کیٹلاگ بناتا ہے، کس طرح اس کی فیومی گیشن کرتا ہے، کیسے کیسے اس کی لیمی نیشن کرتا ہے-"

    باچا بیگم کو ان الفاظ کی وجہ سے جلال خان کی بات خاک بھی سمجھ نہ آئی- لیکن جلال خان اپنی لہر میں بولتا گیا کہ،

    "جس طرح بیوی سے ٹوٹ کر محبت کرنے والے نوجوان کو اپنے ماں باپ کی بجائے بیوی کے والدین اور اس کے گھر والے اچھے لگنے لگتے ہیں اسی طرح پس ماندہ قوموں میں علم سے محبت کرنے والی نسل کو گورا اور اس کے گھر والے اور ان کے ملک اور ان کے انداز اور ان کی ادائیں اچھی لگنے لگتی ہیں............ اپنے ملک ،اپنے ملک کے لوگ، اپنے گھر ، اپنی مائیں بری لگنے لگتی ہیں-"

    " کیوں؟" باچا بیگم نے زور سے پوچھا-

    "اپنا علم گنوا بیٹھنے کی وجہ سے ! "

    از اشفاق احمد، صبحانے فسانے ، عنوان: "بےغیرت مدت خان"، صفحہ نمبر 165





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: "Beghairat Midaat Khan"

    sahi

    eq2hdk - "Beghairat Midaat Khan"

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default re: "Beghairat Midaat Khan"

    true

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •