Results 1 to 3 of 3

Thread: Meer Ki Khudari O Kanaat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Meer Ki Khudari O Kanaat


    میر کی خود داری و قناعت

    ''ایک دن نواب(سعادت علی خان) کی سواری جا رہی تھی میر تقی میر مسجد پے سر راہ بیٹھے تھے سواری سامنے آئی سب اٹھ کھڑے ہوئے میر صاحب اسی طرح بیٹھے رہے
    سید انشاء خواص میں تھے نواب نے پوچھا انشاء یہ کون شخص ہے جسکی تمکنت نے اسے اٹھنے بھی نہ دیا عرض کی جناب عالی یہ وہی گدائے متکبر ہے جسکا ذکر حضور میںاکثر آیا کرتا ہے (گزارے کا وہ عالم اور مزاج کا یہ عالم ) سعادت علی خان نے آکر خلعت بحالی کی اور ایک ہزار روپیہ دعوت کا بھجوایا جب چوبدار لے کر گیا میر صاحب نے واپس کر دیا اور کہا مسجد میں بھجوائیے یہ گناہگار اتنا محتاج نہیں ہے ۔سعادت علی خان جواب سن کر متعجب ہوئے مصاحبوں نے سمجھایا غرض نواب کے حکم سے سید انشاء خلعت لے کر گئے اور اپنی طرز پر سمجھایا کہ نہ اپنے حال پر بلکہ عیال پرر حم کیجئے اور بادشاہ وقت کا ہدیہ قبول فرمائیں
    میر صاحب نے کہا صاحب وہ اپنے ملک کے بادشاہ ہیں میں اپنے ملک کا بادشاہ ہوں

    حالت تو یہ ہے مجھکو غموں سے نہیں فراغ
    دل سوزش درونی سے جلتا ہے جوں چراغ
    سینہ تمام چاک ہے ___ سارا جگر ہے چاک
    ہے نام __ مجلسوں میں مرا "میر" بد دماغ





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Meer Ki Khudari O Kanaat

    zabardast

    eq2hdk - Meer Ki Khudari O Kanaat

  3. #3
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default re: Meer Ki Khudari O Kanaat

    Good

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •