Results 1 to 7 of 7

Thread: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے


    درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    دل دھڑکتا رہتا ہے
    آرزو گزیدوں کے حوصلے نہیں چلتے
    دشتِ بے یقینی میں آسرے نہیں چلتے
    رہبرووں کی آنکھوں میں
    منزلیں نہ جب تک ہوں،قافلے نہیں چلتے
    اک ذرا توجہ سے دکھیے تو کُھلتا ہے
    لوگ ان پر چلتے ہیں،راستے نہیں چلتے
    سوچنے سمجھنے سے،ساتھ ساتھ چلنے سے
    دُوریاں سمٹتی ہیں،فاصلے نہیں چلتے
    خواب خواب آنکھوں میں رت جگے نہیں چلتے
    درگزر کے حلقے میں مسئلے نہیں چلتے
    دو دلوں کی قربت میں تیسرا نہیں ہوتا
    واسطے نہیں چلتے
    بخت ساتھ چلتا ہے طالع آزماوں کے
    وقت رام کرنے میں تجزیوں کے داو کیا
    تجربے نہیں چلتے
    عشق کے علاقے میں حکم یار چلتا ہے
    ضباطے نہیں چلتے
    حُسن کی عدالت میں،عاجزی تو چلتی ہے
    مرتبے نہیں چلتے
    دوستی کے رشتوں کی پرورش ضروری ہے
    سلسلے تعلق کے خود سے بن تو جاتے ہیں
    لیکن ان شگوفوں کو ٹوٹنے بکھرنے سے
    روکنا بھی پڑتا ہے
    چاہتوں کی مٹی کو،آرزو کے پودے کو
    سینچنا بھی پڑتا ہے
    رنجشوں کی باتوں کو بھولنا بھی پڑتا ہے





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    bohat umda

    eq2hdk - درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    zbardast..


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    bht umda

  5. #5
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    wahhhhhhhhhhhh.............bhtttttttttttttttttttttttttt XABARDASTTTTTTTTT.......
    ---------------- -----------------

    sigpic16201 13 - درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے


    -------------------------------------------------------------
    some people are worth
    melting for....!!!
    ..(olaf)..
    ------------------------------------------------------------------------


  6. #6
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    very nice

  7. #7
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default Re: درد پھیل جائے تو ایک وقت آتا ہے

    Alhamdullilah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •