Results 1 to 5 of 5

Thread: روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول


    روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول
    حسیں گلاب کے پھول، ارغواں گُلاب کے پھول

    اُفق اُفق پہ زمانوں کی دُھند سے اُبھرے
    طُیور، نغمے، ندی،تتلیاں، گلاب کے پھول

    کس انہماک سے بیٹھی کشید کرتی ہے
    عروسِ گل پہ قباۓ جہاں گلاب کے پھول

    یہ میرا دامنِ صد چاک، یہ رداۓ بہار
    یہاں شراب کے چھینٹے، وہاں گلاب کے پھول

    کسی کا پھول سا چہرہ اور اس پہ رنگ افروز
    گندھی ہوئی بہ خمِ گیسواں، گلاب کے پھول

    خیالِ یار ! ترے سلسلے نشوں کی رُتیں
    جمالِ یار ! تری جھلکیاں گلاب کے پھول

    مری نگاہ میں دورِ زماں کی ہر کروٹ
    لہو کی لہر، دِلوں کا دھواں، گلاب کے پھول

    سلگتے جاتے ہیں چُپ چاپ ہنستے جاتے ہیں
    مثالِ چہرہ ء پیغمبراں گلاب کے پھول

    یہ کیا طلسم ہے یہ کس کی یاسمیں باہیں
    چھڑک گئی ہیں جہاں در جہاں گلاب کے پھول

    کٹی ہے عمر بہاروں کے سوگ میں امجد
    مری لحد پہ کھلیں جاوداں گلاب کے پھول
    مجید امجد.





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول

    umda

    eq2hdk - روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول

    wah bht Khoooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول

    v nice

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول

    Very Nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •