Results 1 to 5 of 5

Thread: اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں


    اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں
    یہ میرا دوست ہے لیکن مرا سہارا نہیں

    یہ مہر و ماہ بھی آخر کو ڈوب جاتے ہیں
    ہمارے ساتھ کسی کا یہاں گذارا نہیں

    ہر ایک لفظ نہیں تیرے نام میں شامل
    ہر ایک لفظ محبت کا استعارہ نہیں

    تمہی سے چلتے ہیں سب سلسلے تعلق کے
    وہ اپنا کیسے بنے گا کہ جو ہمارا نہیں

    اور اب برہنگی اپنی چھپاتا پھرتا ہوں
    مرا خیال تھا میں خود پہ آشکارا نہیں

    ابھی میں نشۂ لاحاصلی میں رہتا ہوں
    ابھی یہ تلخئ دنیا مجھے گوارا نہیں

    لیے تو پھرتا ہوں آنکھوں میں ناتمام سا نقش
    اُسے مٹاؤں گا کیسے، جسے ابھارا نہیں

    زمیں کا حُسن مکمل نہ ہو سکا تابش
    کہیں چراغ نہیں ہے، کہیں ستارہ نہیں

    2v1u8md - اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

    khoob sorat


  4. #4
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

    Khooooob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

    umda

    eq2hdk - اِسی لیے مرا سایہ مجھے گوارا نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •