Results 1 to 3 of 3

Thread: اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں

    اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں
    ناحق وہ آزردہ ہو گا، اسے رُلانا ٹھیک نہیں

    فون کے آگے چپ بیٹھا،میں کتنی دیر سے سوچ رہا ہوں
    ابھی وہ تھک کر سویا ہوگا ، اسے جگانا ٹھیک نہیں

    اک روشن کھڑکی کہتی ہے دیکھو، آگے دریا ہے
    جاگ رہے ہیں سب گھر والے لان میں آنا ٹھیک نہیں

    اس کے سپنے ٹوٹ گئے ، تو تم کو کیا نیند آئے گی
    گڑیا جیسی لڑکی کو ، یوں آس دلانا ٹھیک نہیں

    جتنا سفر گذرا ہے اب تک اب اس کی تکمیل کرو
    تم اپنے گھر، میں اپنے گھر ، آگے جانا ٹھیک نہیں

    گھر والے ناراض تو ہوں گے اتنی دیر سے آنے پر
    چاند کے ساتھ سفر میں تھے تم،یہ تو بہانہ ٹھیک نہیں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں



  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں

    nICE



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - اب اس کو وہ بھولی باتیں یاد دلانا ٹھیک نہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •