Results 1 to 3 of 3

Thread: ایک جذبہ خاک ہوا دل کی گہرائیوں میں کہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default ایک جذبہ خاک ہوا دل کی گہرائیوں میں کہیں

    ایک جذبہ خاک ہوا دل کی گہرائیوں میں کہیں
    تعجب ہے موت پر اسکی کوئی رویا تک نہیں
    ساحل سے تو چلے تھے ساتھ میں ہمسفر بن کر
    ساگر نے ڈبویا ہم ہی کو انہیں تو بھگویا تک نہیں
    آنکھوں میں زندہ خواب تھے یا خواب میں زندہ آنکھیں
    ٹوٹنے کے بعد ہی جانا کی انہوں نے تو سنجویا تک نہیں
    نادانی میں جنکی خاطر سب لٹانے نکلے تھے ہم
    دیکھو ہمارے نا رہنے پر بھی انکا کچھ کھویا تک نہیں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: ایک جذبہ خاک ہوا دل کی گہرائیوں میں کہیں

    wah wah awesome
    i will make it ma signature


  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: ایک جذبہ خاک ہوا دل کی گہرائیوں میں کہیں

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •