Results 1 to 6 of 6

Thread: Wasif Ali Wasif

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Wasif Ali Wasif


    کیا ہم دشمن کی چال سے بے خبر ہیں ؟ ۔ ۔ ۔ دشمن کی اصل قوت دوستوں کی جدائی سے ہے۔ کیا ہم اتنا اسلام بھی نہیں رکھتے جتنا قائد اعظم رحمۃ اللہ کے پاس تھا؟ اس صاحب ایمان کے پاس صرف صداقت تھی ، جذبہ تھا ، دیانت تھی ، خلوص تھا ۔ بس یہی کچھ تھا انہوں نے نہ کسی سے کلمہ سنا ، نہ کسی کو قرآن سنایا ۔ انہوں نے صرف مسلمانوں کے لیے، ان کی فلاح کے لیے ،ان کی اپنی حکومت کے لیے ، ایک مملکت بنا کر دکھا دی ۔ اعجاز ہے ۔ ہم اس مملکت میں کیا کیا کر چکے ہیں ۔ ۔ ۔ کیا کیا کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ہم یقینا جواب دہ ہیں ۔ ۔ شہدائے وطن کے سامنے ، خدا کے سامنے ، اور پھر حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے سامنے ! بات علم کی نہیں ، عمل کی ہے ، خالص عمل ۔ ۔ ۔ ۔ ہم سب ایک کشتی میں سوار ہیں ، ایک امت ہیں ،بحث کی ضرورت نہیں ۔ ۔ ۔ غور کا مقا م ہے ۔ ۔ ۔ دعا کی گھڑی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ خدا کرے وہ واقعہ ٹل ہی جائے۔ ۔ ۔ ۔ جس کا ذکر نہیں کیا جاسکتا۔۔ وہ واقعہ ہی ایسا ہے کہ لب پر آ نہیں سکتا۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    واصف علی واصف





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default re: Wasif Ali Wasif



  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default re: Wasif Ali Wasif

    true

  4. #4
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Wasif Ali Wasif

    Golden piece of sharing

    eq2hdk - Wasif Ali Wasif

  5. #5
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Wasif Ali Wasif

    hmmmm


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Wasif Ali Wasif

    shukriyaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •