Results 1 to 8 of 8

Thread: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا


    قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    اللہ تعالیٰ اپنی آخری کتاب قرآن مجید میں اپنے حبیب حضرت محمد کر یم صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ کی سزا کا اعلان فرما رہے ہیں:
    ”اس بات میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کو ایذا ( تکلیف) پہنچاتے ہیں، اللہ نے ان پر دنیا اور آخرت میں لعنت کر دی ہے اور ان کے لیے رسوا کن عذاب بھی تیار کر دیا ہے۔ “ (الاحزاب : 58)
    اس سے اگلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے معصوم مومن عورتوں اور مومن مردوں پر الزام لگانے والوں کا تذکرہ کیا ہے۔ اسے بھی ”ایذا“ قرار دیا ہے مگر اس ایذا کو صرف ” اثماً مبیناً“ واضح گناہ قرار دیا ہے۔
    اس سے اگلی آیت میں اللہ نے اپنے نبی کو مخاطب کر کے فرمایا کہ وہ اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومن عورتوں کو حکم دے دیں کہ وہ پردے میں ملبوس ہو کر نکلیں تاکہ وہ اوباشوں کی ایذا سے محفوظ رہیں .... اس سے اگلی آیت میں انتباہ کیا کہ ایسی حرکتیں کرنے والے منافق اگر باز نہ آئے تو ہم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو غلبہ دیں گے اور دلوں میں کوڑھ رکھنے والے اور توہین آمیز خبریں پھیلانے والے مدینہ میں رہ نہ سکیں گے، کچھ قتل ہوں گے اور کچھ جلا وطن ہوں گے۔
    اس کے بعد اگلی آیت میں اللہ تعالیٰ نے واضح فیصلہ فرما دیا۔ توہین رسالت کرنے والوں کے بارے میں قرآن کا دو ٹوک اور واضح فیصلہ یوں ہے :
    ”ان پر ہر جانب سے لعنتیں برسیں گی یہ جہاں ملیں گے پکڑے جائیں گے اور قتل ہو کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں گے۔“ (الاحزاب : 61)

  2. #2
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    JazakALLAH

  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Lost...
    Posts
    17,151
    Mentioned
    135 Post(s)
    Tagged
    11596 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    3865501

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    jazak ALLAH

  5. #5
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    jazaak allah........
    Last edited by farida aslam; 24-09-2012 at 12:43 AM.

  6. #6
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    Jazak ALLAH khair

  7. #7
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    Jazak Allahu Khaira

  8. #8
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: قرآن میں گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا

    Jazak Allah Khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •