Results 1 to 3 of 3

Thread: بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے

    بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے
    تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے

    منزل نہیں ہوں ، خضر نہیں ، راہزن نہیں
    منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے

    میری نگاہِ شوق سے ہر گُل ہے دیوتا
    میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجیے

    نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
    اشکوں کی انتہا ہوں مجھے یاد کیجیے

    گُم صُم کھڑی ہیں#دونوں جہاں کی حقیقتیں
    میں اُن سے کہہ رہا ہوں مجھے یاد کیجیے

    ساغر کسی کے حُسنِ تغافل شعار کی
    بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے

    Umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - بُھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •