Results 1 to 5 of 5

Thread: قران کریم کا اعجاز

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default قران کریم کا اعجاز


    قران پاک کے نزول سے پہلے اہل عر ب شعر و شاعری میں ممتاز تھے۔ ان کو اپنی فصاحت و بلاغت پر بڑا ناز تھا۔ اپنے مقابلے میں دوسری قوموں کو عجمی کہا کرتے تھے
    ان کے ہاں بھی شعر و شاعری کے مقابلے منعقد ہوتے رهتے تھے اور اہلے عرب کیے قدآور شعرا اپنے اشعار کو کتبہ کی طرح خانہ کعبہ پر لٹکا دیا کرتے تھے۔
    پھر افصحائ و بلغائ ،شعرائ وادبائ کی ایک جماعت ان اشعار کا تنقیدی جائزہ لیتی . اور بہترین اشعار کے خالق
    کی تاج پوشی کی جاتی.
    جب قران پاک کا نزول شروع ہوا تو رسول مقبول (ص) نے سورۃ الکوثر کو اہل عرب کی شاعری کے روبرو خانہ کعبہ پر لٹکایا.
    جب اہل عرب کی نظر کلام الہی پر پڑھی تو پہلے تو ششدر رہ گے.
    ،ایسا فصیح و بلیغ ،دلکش ودلنشین کلام کہ فصحائ عرب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ۔
    پھر عجب و تکبر کی بنیاد پر کفارمکہ کہنے لگے ''اگر ہم چاہیں تو ہم بھی اس جیسا قرآن پیش کر سکتے ہیں

    '' تو اللہ تعالی نے اپنے محبوب کی زبانی ارشاد فرمایا '' کہہ دیجئے اگر انسان و جن سب مل کر اس قرآن جیسی کوئی کتاب لانے کی کوشش کریں تو نہ لا سکیں گے ،خواہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے معین مددگا ر بھی کیوں نہ ہوں۔

    (سورہ بنی اسرائیل )

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: قران کریم کا اعجاز

    Subhan ALLAH

    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: قران کریم کا اعجاز

    SUBHAAN ALLAH..... veryyyyyyyyyy veryyyyyyyyyy veryyyyyyyyyyyy superbbbb shariin JAZAAK ALLAH....

  4. #4
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default Re: قران کریم کا اعجاز

    Beshak

    Jazak Allah

  5. #5
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: قران کریم کا اعجاز

    jazak allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •