Results 1 to 5 of 5

Thread: Amrita Pritam Ka Akhari Khat

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Amrita Pritam Ka Akhari Khat


    امرتا پریتم کا “آخری خط ” جو اس نے اپنے محبوب ساحر لدھیانوی کو اس کے مرنے کے بعد لکھا تھا ۔۔

    امرتا کا یہ خط ایک ادبی معراج ھے ،جہاں نصیب والے ھی پہنچتے ھیں ۔۔

    ” میرے محبوب ویسے تو جب بھی کوئی نغمہ لکھنے لگتی ھوں ، مجھے محسوس ھوتاھے میں تم کو خط لکھنے لگی ھوں ۔۔ لوک گیتوں کی گوری کبھی کوؤں کو قاصد بناتی ھے، اور کبھی کبوتروں کے پیروں میں پیغام لپیٹ دیتی ھیں ۔پرانے وقت اب گزر گئے ، جب کوئی برہن
    سر کے پراندے سے دگاگہ توڑتی تھی اور کسی جاتے راہ گیر کے پلو سے باندھ دیتی تھی ۔
    وہ لوگ خوزقسمت ھوتے ھیں جو کسی چٹھی رساں کے قدموں کے سراغ لیتے ھیں ۔مگر جب ۔۔ کسی کو خط ڈالنا ممکن نہ ھوتواس وقت صرف ھوایئں ھی رہ جاتی ھیں جن کے پلو میں کوئی پیغام باندھ دیں ۔۔ کوئی میگھ جیسے کالی داس کا نامہ بر بن گیا تھا ، میرا ھر نغمہ میرا ایک خط بن گیا ھے ۔۔”
    “مجھے یاد ھے جب میں نے پہلے تمہیں لکھا تھا ، ایک بیگانہ گاؤں تھا اور میں سوچنے لگی تھی کہ گاؤں بیگانہ ھے مگر تم کیوں بیگانے نہیں ”
    ایک دن میرے گھر کی دہلیز کو تمہارے قدموں نے چھوا ۔۔ میں نے تمھاری آواز سنی تو مجھے محسوس ھوا ،، جس ھوا میں تمھاری سانس ملی ھے اس میں ایک مہک آ نے لگی ھے

    ایک دن تم آئے ، تمھارے ھاتھ میں کاغذ تھا ، میں نے کہا پڑھ کر سناؤ+ گے ؟ اور تم نے اپنا نغمہ پڑھ کر سنایا۔۔ مجھے محسوس ھوا کہ تمھاری آواز جیسی میں نے کبھی آواز نہں سنی ۔۔ تمھارے نغمے جیسا میں نے نغمہ نہیں سنا ۔۔
    ” میں پھر آ ؤنگا ” یہ زندگی میں تم نے پہلا قول دیا تھا ۔۔
    مجھے زندگی میں تمھارا پہلا خط ملا ” میں تیس تاریخ کو آؤنگا ۔۔ مجھے لگا جیسے میرے انتظار میں تمہاری ایک ھی سطر نے رنگ بھر دئے ”
    پھر کبھی تمھارا خط نہیں آیا ۔۔

    میرے محبوب میں آج تمہیں آخری خط لکھ رھی ھوں ۔۔ اس کے بعد کبھی نہیں لکونگی ۔۔ اور جب تم میرے جنگلی گیتوں کوپڑھو گے تو یہ نہ سوچنا کہ میں تمہیں خط لکھنا بھول گئی ھوں ۔۔ میں ان ھاتھوں سے صرف جنگلی گیت لکھونگی اور ایک نئی صبح کا انتظار کرونگی جو سیاہ نظام کو بدل دے ۔۔دنیا کے اس نظام کو بدل دے جو شکاریوں اور لیٹروں کو پیدا کرتا ھے اور اگر میری زندگی میں وہ نئی روشن صبح آئی تو میں تمہیں اپنے پیار کا سنہری خط لکھونگی ۔۔





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Amrita Pritam Ka Akhari Khat

    zabardast

    eq2hdk - Amrita Pritam Ka Akhari Khat

  3. #3
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default re: Amrita Pritam Ka Akhari Khat

    nice


  4. #4
    Join Date
    Jul 2012
    Location
    FANTACIES..!!
    Posts
    1,960
    Mentioned
    4 Post(s)
    Tagged
    4063 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    429505

    Default re: Amrita Pritam Ka Akhari Khat

    love birds..
    Beautiful..
    Letter wala scene kafi bette hota tha....!!
    Uff..it was so awsum....!!
    Bandi nae kamal kar diya....!!
    YOU INTOXICATE ME WITH THE FRAGRANCE OF YOUR SOULFUL LOVE..
    YOUR MAGICAL TOUCH MAKES MY SOUL STIR INSIDE MY BODY..
    YOU ARE MY SOLACE.. !!


  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default re: Amrita Pritam Ka Akhari Khat

    Quote Originally Posted by ARFA..! View Post
    love birds..
    Beautiful..
    Letter wala scene kafi bette hota tha....!!
    Uff..it was so awsum....!!
    Bandi nae kamal kar diya....!!
    bandii v too daikhain kon haii,
    Amarta Pareetamm

    yeh shahkarr woh hii likhh saktii hainnn





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •