Results 1 to 4 of 4

Thread: ( سیّد ابوالاعلیٰ مودُودی رح ، 28 جنوری 1968 ، ایک خط کا جواب )

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ( سیّد ابوالاعلیٰ مودُودی رح ، 28 جنوری 1968 ، ایک خط کا جواب )


    ‎" جو حضرات صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کو ڈرامے کی شکل میں اسٹیج پر لانا چاھتے ھیں ، یا اُن کے فلم بنا کر دکھانا چاھتے ھیں ، اُن سے کہیے کہ اِس فتنے کا دروازہ نہ کھولیں ۔۔۔۔ اس کا نتیجہ یہ ھو گا کہ مغربی فلم ساز آپ کے اس فعل کو حُجّت بنا کر مسلمانوں کی مقدّس ترین ھستیوں اور اُمّہات المومنین ، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلّم کی ایسی ایسی فلمیں تیار کریں گے کہ آپ اُن پر چیخ اُٹھیں گے ۔۔۔۔۔
    اب تک وہ اس سے اس لیے باز رھے ھیں کہ مسلمان مُلکوں میں ان پر سخت احتجاج ھونے کا خطرہ ھے ۔۔۔۔۔ آپ خود یہ دروازہ کھول کر اُنھیں دعوت دینا چاھتے ھیں کہ ھمارے تمام بزرگوں کو کھیل تماشا بنا ڈالیں ؟

    ( سیّد ابوالاعلیٰ مودُودی رح ، 28 جنوری 1968 ، ایک خط کا جواب )

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: ( سیّد ابوالاعلیٰ مودُودی رح ، 28 جنوری 1968 ، ایک خط کا جواب

    sahi

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: ( سیّد ابوالاعلیٰ مودُودی رح ، 28 جنوری 1968 ، ایک خط کا جواب

    hmmmm....very true...

  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ( سیّد ابوالاعلیٰ مودُودی رح ، 28 جنوری 1968 ، ایک خط کا جواب

    true

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •