Results 1 to 6 of 6

Thread: خواتین کے لطائف

  1. #1
    Join Date
    Feb 2012
    Location
    karachi
    Posts
    845
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    142 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    snow خواتین کے لطائف

    ایک ڈاکٹر کسی خاتون کے کوائف لکھ رہا تھا۔
    "اچھا تو آپ کو چلنے میں تکلیف ہوتی ہے، اور سانس بھی جلد پھول جاتا ہے۔ بھلا آپ کی عمر کیا ہے؟" ڈاکٹر نے قلم روک کر پوچھا
    "بس اگلے سال میں تیس کی ہو جاؤں گی۔"
    "حافظہ بھی کمزور ہے۔" ڈاکٹر نے لکھا

    =========================



    ایک خاتون صبح سویرے اپنے گھر کے کپڑوں میں بغیر میک اپ کیے ایک بیکری میں گئیں اور ایک سالگرہ کیک کا آردڑ دیا کہ میں شام کو آ کر لے جاؤں گی۔ شام کو محترمہ تیار ہو کر، میک اپ کر کے جب کیک لینے گئیں تو دکان کے مالک نے سوچ کر جواب دیا:۔
    "ہاں ۔۔۔ ۔ہاں، یاد آیا ۔ صبح آپ کی والدہ محترمہ آرڈر دے کر گئی تھیں۔


    ===============================


    چاچا جی اپنے بھتیجے سے ملنے شہر میں آئے۔ بھتیجا شہر میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں لفٹ آپریٹر تھا۔

    ابھی چاچا بھتیجا باتیں کر رہے تھے کہ ایک معمر خاتون اوپر کسی منزل پر جانے کے لیے آئیں۔ بھتیجا چاچے کو وہیں چھوڑ کر لفٹ میں چلا گیا۔ واپسی پر ایک جوان لڑکی ساتھ میں آ گئی۔

    چاچا دیکھ کر پہلے تو بہت حیران ہوا۔ پھر بھتیجے سے کہنے لگا۔ "میں تمہاری چاچی کو لیکر آؤں گا۔ ایک پھیرا اس کو بھی لگوا دینا۔"



    ==================================



    ڈاکٹر:۔ "آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیں۔"
    بیوی:۔ " یہ میں انہیں کس وقت دوں؟"
    ڈاکٹر:۔ "یہ ان کیلئے نہیں، آپ کیلئے ہیں"




    ==================================



    بیوی شوہر سے : آپکو میری کونسی بات زیادہ اچھی لگتی ہے۔ حُسن یا ذہانت؟
    شوہر: مجھے تو تمہاری یہ مذاق کرنے کی عادت سب سے اچھی لگتی ہے

    clear - خواتین کے لطائف


    ==================================



    بیوی کو تھپڑ مار کر شوہر بولا 'آدمی اسے ہی مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہو'۔
    بیوی نے 2 ،تھپڑ 4 لاتیں اور دس بارہ ڈنڈے مارے
    اور بولی
    'آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی '؟۔



    ============================




    امریکن عورت: میں نے خاوند سے کہا: آئندہ کھانا تم بناؤ گے
    پہلا دن: اُس نے کچھ نہیں کیا
    دوسرا دن: اُس نے روسٹ لیا
    جرمن عورت: میں نے خاوند سے کہا: آئندہ گھر کی صفائی تم کرو گے
    پہلا دن: وہ چُپ رہا
    دوسرا دن: پورا گھر صاف تھا
    پاکستانی عورت: میں نے اُن سے کہا: اپنے کپڑے خود دھویا کرو اور اپنے سب کام خود کیا کرو
    اگلے دن: مجھے کچھ نظر نہ آیا
    دوسرے دن بھی کچھ نظر نہ آیا
    تیسرے دن آنکھ کی سوجن کچھ اُتری تو تھوڑا تھوڑا نظر آیا۔۔۔




    ==============

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default Re: خواتین کے لطائف

    haaah nich jokes ........
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - خواتین کے لطائف

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    840 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: خواتین کے لطائف

    lolzzzzzzzzzzzzzzzzz
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: خواتین کے لطائف



  5. #5
    Hidden words's Avatar
    Hidden words is offline "-•(-• sтαү мιηε •-)•-"
    Join Date
    Nov 2011
    Location
    Kisi ki Ankhon Aur Dil Mein .......:P
    Posts
    56,915
    Mentioned
    322 Post(s)
    Tagged
    10949 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474899

    Default Re: خواتین کے لطائف

    suno hworiginal - خواتین کے لطائف
    575280tvjrzkx7ho zps19409030 - خواتین کے لطائفღ∞ ι ωιll αlωαуѕ ¢нσσѕє уσυ ∞ღ 575280tvjrzkx7ho zps19409030 - خواتین کے لطائف

  6. #6
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    ..........
    Age
    35
    Posts
    6,754
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    923 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474852

    Default Re: خواتین کے لطائف


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •