Results 1 to 4 of 4

Thread: خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا

    خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا
    تم نے کیا دیکھا نہیں، میں مسکرا سکتا نہیں
    میں*کہ مایوسی مری فطرت میں داخل ہو چکی
    جبر بھی خود پر کروں*تو گنگنا سکتا نہیں
    مجھ میں کیا دیکھا کہ تم الفت کا دم بھرنے لگیں
    میں تو خود اپنے بھی کوئی کام آسکتا نہیں
    روح افزا ہیں جنونِ عشق کے نغمے مگر
    اب میں ان گائے ہوئے گیتوں کو گاسکتا نہیں
    میں نے دیکھا ہے شکستِ سازِ الفت کا سماں
    اب کسی تحریک پر بربط اٹھا سکتا نہیں
    دل تمہاری شدتِ احساس سے واقف تو ہے
    اپنے احساسات سے دامن چھڑا سکتا نہیں
    تم مری ہو کر بھی بیگانہ ہی پاؤ گی مجھے
    میں تمہارا ہو کے بھی تم میں سما سکتا نہیں
    گائے ہیں میں نے خلوصِ دل سے بھی الفت کے گیت
    اب ریا کاری سے بھی چاہوں تو گا سکتا نہیں
    کس طرح تم کو بنا لوں میں*شریکِ زندگی
    میں*تو اپنی زندگی کا بار اٹھا سکتا نہیں
    یاس کی تاریکیوں میں* ڈوب جانے دو مجھے
    اب میں*شمعِ *آرزو کی لو بڑھا سکتا نہیں

  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا

    nice v good 1


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: خلوت و جلوت میں تم مجھ سے ملی ہو بارہا

    wahhh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •