Results 1 to 6 of 6

Thread: مسیلمہ کذاب

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default مسیلمہ کذاب


    ایک دن حضرت ام عمارہ (رض) کے فرزند حبیب (رض) بن زید عمان سے مدینہ آرہے تھے کہ راستے میں مسیلمہ کذاب کے ہاتھ پڑ گئے۔ اس نے ان سے پوچھا
    "ؐمحمدصلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
    حضرت حبیب (رض) نے بلا تامل جواب دیا: وہ خدا کے سچے رسول ہیں۔
    مسیلمہ بولا: نہیں یہ کہو مسیلمہ اللہ کا سچا رسول ہے۔
    حضرت حبیب (رض) نے اس کی بات نہایت حقارت سے ٹھکرا دی۔ مسیلمہ نے غصبناک ہو کر اپنی تلوار کے وار سے ان کا ایک ہاتھ شہید کر ڈالا اور ان سے کہا۔
    " اب میری بات مانو گے یا نہیں؟"
    حضرت حبیب (رض)نے جواب دیا ہر گز نہیں۔
    مسیلمہ نے ان کا دوسرا ہاتھ بھی شہید کر ڈالا اور بولا: اب بھی میری رسالت تسلیم کر لو تو تمہاری جان بچ سکتی ہے۔ اس عاشق رسول نے ام عمارہ (رض) جیسی ماں کا دودھ پیا تھا' بولے۔
    ہر گز نہیں ہر گز نہیں۔
    اب مسیلمہ فرطِ غضب سے دیوانہ ہو گیا اور اس نے ان کا ایک ایک بند کاٹنا شروع کیا۔ ظالم راہ حق میں ان کا رقص بسلمل دیکھ کر قہقہے لگاتا تھا۔ حضرت حبیب (رض) ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے لیکن راہِ تسلیم و رضا سے قدم نہ ہٹایا
    حضرت ام عمارہ (رض) نے اپنے مجاہد فرزند کی مظلومانہ شہادت کی خبر سنی تو ان کی ثابت قدمی پر خدا کا شکر بجا لائیں لیکن عہد کر لیا کہ مسیلمہ سے اس ظلم کا بدلہ لے کر رہیں گی
    چنانچہ مسیلمہ کذاب کی سرکوبی کے لئے جو لشکر بھیجا گیا اس میں حضرت ام عمارہ (رض) نے بھی حصہ لیا اور کئی مرتدوں کو بزور شمشیر واصل جہنم کیا۔
    تذکار صحابیات' طالب ہاشمی'صفحہ:396

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: مسیلمہ کذاب

    Subhan ALLAH

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: مسیلمہ کذاب

    jazaak allah....

  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: مسیلمہ کذاب

    subhan allah

  5. #5
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: مسیلمہ کذاب

    jazak Allah for sharing

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: مسیلمہ کذاب

    Subhan Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •