Results 1 to 4 of 4

Thread: سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    19
    Rep Power
    21474903

    Default سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی


    سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی نے حضور کے چہرہ اقدس کی تفصیلات بیان کرنا شروع کیں ، اور رفیقان رسول وہیں کھڑے کھڑے شبیہ مبارک ملاحظہ فرماتے رہے -

    جب آپ خاموش ہو گئے تو حضرت عمر رضی الله تعالیٰ عنہا نے پوچھا !

    سیدنا ! آپ تو حضور کی خدمت اقدس میں تشریف نہیں لا سکے ، اور آپ نے تو انھیں ایک مرتبہ بھی نہیں دیکھا ، پھر آپ کس طرح ان کے رخ مبارک کے خد و خال کی تفصیلات بیان فرما رہے ہیں -

    حضرت اویس قرنی نے اپنی سفید داڑھی جبہ مبارک سے ملتے ہوئے کہا ! " آپ حضرات نے حضور کو "ہونے" کے مقام پر دیکھا ہے ، اور میں نے " نہ ہونے " کے مقام پر محبوب کی خدمت میں اپنی روح کو حاضر رکھا ہے - آپ خوش نصیب تھے کہ نعمت ہر وقت آپ کے روبرو تھی - ہم دور تھے اور قرب کی دید سے محروم تھے - اور خوش نصیب اور محروم میں یہی فرق ہوتا ہے کہ محروم ہر وقت نعمت کے بارے میں سوچتا رہتا ہے اور اس کے لیے حریص رہتا ہے -" نہ ہونے " کے مقام پر دیکھنے والے کی صرف آنکھیں ہی نہیں دیکھتیں اس کا سارا وجود طلب بن جاتا ہے - "

    از اشفاق احمد

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی

    Subhan ALLAH
    Jazak ALLAH khair

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184013

    Default Re: سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی

    SUBHAAN ALLAH.... veryyy veryyy beautyful sharriiin...JAZAAK ALLAH....

  4. #4
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474865

    Default Re: سرتاج عاشقان حضرت اویس قرنی

    jazak Allah i think u shared it before as well

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •