Results 1 to 2 of 2

Thread: لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
    زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

    دور دنیا کا میرے دم سے اندھیرا ہو جاے
    ہر جگہ میرے چمکنے سےاجالا ہو جاے

    ہو میرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت
    جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت

    زندگی ہو میری پروانے کی صورت یا رب
    علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا
    درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

    میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو
    نیک جو راہ ہو اس راہ پہ چلانا مجھ کو
    2v1u8md - لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •