Results 1 to 5 of 5

Thread: جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

    جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے
    کچھ آنکھیں پاگل ہوتی ہیں، کچھ دل دیوانہ ہوتا ہے

    کیوں آنکھیں چوکھٹ پر رکھ کر تم دنیا بھول کے بیٹھے ہو
    کب چھوڑ کے جانے والے کو پھر واپس آنا ہوتا ہے

    جب پیار کسی سے کرتے ہو کیوں واعظ سے گھبراتے ہو
    یہ بات ہی ایسی ہوتی ہے، سب نے سمجھانا ہوتا ہے

    یہ آنسو، شکوے، آہیں، سب بے معنی سی زنجیریں ہیں
    کب اِن کے باندھے رکتا ہے، وہ جس کو جانا ہوتا ہے

    میں تجھ کو کیسے بھولوں گا؟ تو مجھ کو کیسے بھولے گی؟
    اک داغ سا باقی رہتا ہے، جب زخم پرانا ہوتا ہے

    کچھ لوگ تمہاری محفل میں چپ چاپ اکیلے بیٹھے ہیں
    اُن کے چہرے پہ لکھا ہے، جو پیار نبھانا ہوتا ہے

    ہم اہلِ محبت کیا جانیں دنیا کی سیاست کو عاطف
    کب ہاتھ ملانا ہوتا ہے کب ہاتھ چھڑانا ہوتا ہے


  2. #2
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Apne E Ap mein,,,
    Posts
    20,228
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    3230 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474864

    Default Re: جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

    nice


  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے

    ni ce
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •