Results 1 to 4 of 4

Thread: آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا

    آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا
    اچھا ہوا کہ ساتھ کسی کو لیا نہ تھا

    دامنِ چاک چاک گلوں کو بہانہ تھا
    دل کا جو رنگ تھا وہ نظر سے چھپا نہ تھا

    رنگِ شفق کی دھوپ کھلی تھی قدم قدم
    مقتل میں صبح و شام کا منظر جدا نہ تھا

    کیا بوجھ تھا جس کو اٹھائے ہوئے تھے لوگ
    مڑ کر کسی کو کوئی دیکھتا نہ تھا

    کچھ اتنی روشنی میں تھے چہروں کے آئینے
    دل اس کو ڈھونڈتا تھا جسے جانتا نہ تھا

    کچھ لوگ شرمسار خدا جانے کیوں ہوئے
    اپنے سوا ہمیں تو کسی سے گلہ نہ تھا

    ہر اک قدم اٹھا تھا نئے موسموں کے ساتھ
    وہ جو صنم تراش تھا بت پوجتا نہ تھا

    جس در سے دل کو ذوقِ عبادت عطا ہوا
    اس آستانِ شوق پہ سجدا روا نہ تھا

    آندھی میں برگِ گل کی زباں سے ادا ہوا
    وہ راز جو اب تک کسی سے کہا نہ تھا

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا

    nyc





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا

    bht Umda..

    keep sharing


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا

    Bahut khoob................
    1317513431 - آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا
    pics 602437 - آگے حریم غم سے کوئی راستہ نہ تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •