Results 1 to 4 of 4

Thread: عشرتِ جاں میں مست تھے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default عشرتِ جاں میں مست تھے

    عشرتِ جاں میں مست تھے
    کھوئے ہوئے تھے سارے لوگ
    کیسی عجیب نیند تھی
    سوئے ہوئے تھے سارے لوگ

    کس کو خبر تھی، حشر کی
    کیسی گھڑی ہے ہر طرف
    جاگ کے دیکھتے ہیں کیا
    آگ لگی ہے ہر طرف

    ساری زمیں جلی ہوئی
    سارا جہاں جلا ہوا
    اُس کی گلی میں خوں ہی خوں
    اِس کا مکاں جلا ہوا
    سب کا یقیں لہو لہو
    سب کا گماں جلا ہوا
    محفل ِ دل لٹی ہوئی
    قریہء جاں جلا ہوا
    سود و زیاں کے عہد میں
    سود و زیاں جلا ہوا

    ایسا وہ حشر تھا بپا
    ہوش سبھی کے کھو گئے
    باغ تمام جل گئے
    شہر تباہ ہو گئے
    راکھ کے ڈھیر پر جنہیں
    رونا تھا، وہ بھی رو گئے


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: عشرتِ جاں میں مست تھے

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default Re: عشرتِ جاں میں مست تھے

    bht khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default Re: عشرتِ جاں میں مست تھے

    Bahut khoob................
    1317513431 - عشرتِ جاں میں مست تھے
    pics 602437 - عشرتِ جاں میں مست تھے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •