Results 1 to 10 of 10

Thread: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥


    ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥


    (بخاری و مسلم شریف) ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا۔
    "میرے حجرہ اور میرے منبر کے درمیان کی جگہ
    جنت کی کیاریوں میں کی ایک کیاری ہے اور میرا منبر میرے حوض(حوض کوثر) کے اوپر ہے۔"

    "روضتہ" کے معنی ہیں باغ باغیچہ ہرا بھرا چمن، سبزہ زار ارشاد نبوی صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص میری مسجد(مسجد نبوی) میں اس جگہ پر اللہ کی عبادت کریگا۔ جو میرے حجرہ (قبر شریف) اور منبر کے درمیان ہے ۔ تو اس کو بہشت کے باغ میں، جنت کے باغ میں پہنچا یا جائے گا۔ یعنی اس کو جنت ملے گی اور جو شخص میرے منبر کے قریب عبادت الٰہی کو لازم کریگا۔ وہ قیامت کے دن میرے حوض کوثرسے سیراب ہوگا۔

    حضرت امام مالک رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر باقی ہے اور چونکہ یہاں "روضہ" کا استعمال ٹکٹرے اور قطعہ کے معنی میں ہوا ہے اس لیے بلا شک و شبہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ مبارک جگہ دراصل اس روئے زمین کا حصہ نہیں ہے۔ بلکہ جنت کا ایک ٹکٹرا ہے جو جنت سے مسجد نبوی (صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم) میں منتقل کیا گیا ہے۔ اور پھر قیامت قائم ہونے پر اپنے اصل مقام جنت کو لوٹا دیا جاے گا۔ لٰہذا قیامت کا صور پھونکے جانے پر ساری زمین فنا ہو جائے گی۔ مگر یہ خاص ٹکڑا(روضہ جنت) فنا نہیں ہوگا۔ اس ریاض الجنتہ میں حضور نبی کریم صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم کا حجرہ مبارک (قبر شریف) کی زیارت کرنے والوں فرشتوں، جنات اورانسانوں میں سے وہاں رہنے والوں کا ہجوم ہر وقت اس جگہ عبادت الٰہی اور ذکر الٰہی میں مشغول رہتا ہے۔ ایک جماعت آتی ہے تو دوسری جماعت جاتی ہے اس طرح وہ مخصوص جگہ کسی بھی وقت حاضرین سے خالی نہیں رہتی۔
    پس اسی اعتبار سے اس جگہ کو " روضہ" فرما یا گیا ہے۔
    جیسا کہ ذکر اللہ کی مجلسوں کو " ریاض الجنتہ" (بہشت کے باغات) سے تعبیر فرمایا گیا ہے۔
    اللہ اور اللہ کے رسول صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم ہی بہتر جانتے ہیں کہ ریاض الجنتہ کی کتنی فضیلتیں ہیں اور وہاں کی عبادتوں کا کیا مقام ہے۔

    اللہ پاک نبی پاک صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَسَلَّم کے تمام اُمّتیوں کو ریاض الجنّہ کی زیارت نصیب فرمائیں۔۔۔اور جنت کے اس ٹکڑے میں نماز ادا کرنے کا شرف بخشیں .آمین یا رب

  2. #2
    asif971's Avatar
    asif971 is offline ~Δωαяα Ƥαɢαℓ Ɖɛɛωαиα~
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Gali k moR pe
    Posts
    2,606
    Mentioned
    3 Post(s)
    Tagged
    529 Thread(s)
    Thanked
    1
    Rep Power
    214759

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    Subhan Allah

  3. #3
    Join Date
    May 2012
    Location
    !!!KiSii Kii DuAouN meii!!!:):)
    Posts
    10,485
    Mentioned
    83 Post(s)
    Tagged
    10415 Thread(s)
    Thanked
    28
    Rep Power
    2184012

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    AMEEN SUMAMEEN... SUBHAAN ALLAH.... veryyy veryyy beautyful shariin JAZAAK ALLAH KHAIR...

  4. #4
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,092
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    429513

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    jazakallah

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    249126

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    Jazak ALLAH.

  6. #6
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    Jazak Allah Khair

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Isi duniya mein..........
    Posts
    219
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    761 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    859000

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔

  8. #8
    Join Date
    Jun 2011
    Location
    saudi
    Posts
    4
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    azzak Allah

  9. #9
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    Ameen
    jazakAlla

  10. #10
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    !♥!♥Chand nagar♥!♥!
    Posts
    1,495
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    314 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    648547

    Default Re: ♥ ریا ض الجنتہ روضہ جنت ہے ♥

    Ameen
    jazakAlla

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •