Results 1 to 7 of 7

Thread: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    candel Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012



    Iqtibas Share Karna Hain...

    "Bahar" per..

    lafz "Bahar" Ka iqtibas main hona zarori hai ya Ibarat ka taluk is lafz se banta ho.
    Rules:

    Last Date 20 Oct 2012
    Aik Jaise Sharing Na Ho..
    50 % Polling HOgi..
    or 50 % Admin Decide Karey Gai..
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    pakeeza's Avatar
    pakeeza is offline ~αттιтυ∂є ιz му ℓαηgυαgє~
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    ¢αηα∂α
    Posts
    6,267
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    1509 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    2259167

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012



    29vkm4m - Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012




    dxctg0 - Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

  3. #3
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,461
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel Re: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

    اگر یہ روایت ڈال دی جائے،نہ صرف محبت کے سلسلے پروان چڑھیں بلکہ کئی ایک مسائل ختم ہو جائیں۔ہم سارے موسموں سے اس لیے پیار کرنا شروع کر دیں کہ گرمی سے گندم پکتی ہے۔چونسا اور لنگڑا پک کر آتا ہے۔یہ کس قدر مہربان موسم ہے۔سردی میں مونگ پھلی کے نظارے ہیں۔بادام،چلغوزہ تیار ہو گا۔بارش برسے گی تو دریاؤں،نہروں میں پانی آئے گا۔کھیت سرسبز ہوں گے۔خوشخالی آئے گی۔کہیں کہ خزاں کتنی اچھی ہے،بہار کی نوید لاتی ہے۔

    زاویہ ٣،مصنف اشفاق احمد،باب ٢،،(ناشکری کا عارضہ)،۔صفحات نمبر ١٤،١٥
    2v1u8md - Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

    بہار کی خوبصورت دن تھے اور مری کی وادی میں بہار کا موسم تو ہمیشہ سے اپنی بھر پور جوانی پہ ہوتا ہے ، ہر طرف سبز قالین بچھ جاتی ہے ، خوبصورت اور مہکتے ہوئے جنگلی پھول کھل اُٹھتے ہیں جن کی مہک پوری فضا کر معطر کر دیتی ہیں ایسے ہی خوبصورت دنوں میں وہ لوگ ہمیشہ کچھ دن اپنی مری والی کوٹھی میں ہی گزارتے تھے اور اِس بار بھی وہ لوگ اسلام آباد سے چل پڑے تھے ، ہمیشہ کی طرح آج بھی زاہد خود ڈرائیونگ کر رہا تھا اور اُس کے ساتھ پیسنجر سیٹ پر ثوبیہ بیٹھی ہوئی تھی اسد اور نوال پچھلی سیٹ پر تھے اور نوال اپنی عادت کے مطابق سیٹ سے ٹیک لگائے اسد کے کندھے پر سر رکھ کر سو چکی تھی ، مری کے مضافات میں داخل ہوتے ہی اسد نے نوال کو جگانے کی کوشش شروع کر دی تھی وہ نیند کی بہت گہری تھی مگر جب اُن کی گاڑی اپنی کوٹھی کے مین گیٹ پر رکی اور چوکیدار نے گاڑی کے لیے گیٹ کھول دیا تب اسد نے نوال کو تقریباً جھنجھوڑ ہی دیا۔
    کیا ہے بھائی۔وہ جھنجھلا کر بولی، وہ اسد سے پانچ سال چھوٹی تھی۔
    اُٹھو بھئی!ہم لوگ پہنچ گئے ہیں۔ثوبیہ نے کہا نوال اُٹھ بیٹھی اور آنکھیں مل کر دیکھنے لگی اسد اور زاہد اُتر کر سامان اُتارنے لگے۔
    مجھے پہلے کیوں نہیں جگایا۔نوال نے منہ بنا لیا۔
    کب سے تو جگا رہا تھا۔اسد نے بیگ نیچے رکھتے ہوئے کہا۔
    اچھا!وہ شرمندہ سی ہو گئی یہ بات وہ بھی جانتی تھی کہ وہ نیند کی بہت پکی ہے چوکیدار بھی گیٹ بند کر کے آ گیا۔
    السلام وعلیکم جی۔اُس نے سب کو سلام کیا زاہد اور اسد نے اُسے ہاتھ ملایا وہ مری کا ہی رہنے والا پکی عمر کا آدمی تھا۔
    کیسے ہو صید علی۔زاہد نے پوچھا۔
    مالک کا بڑا کرم ہے جی۔وہ اسد سے بیگ لیتے ہوئے بولا۔میکی دیو جی(مجھے دیں جی)ہمیشہ کی طرح نوال اُس کی گلابی اردو پر ہنس دی وہ بھی ہنس دیا۔




    آصف احمد بھٹی کی کتاب سبز پری سے اقتباس

  5. #5
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

    Walaikumusalam

    ghaas k aik tinky ny khizan raseeda patty sy kaha:
    "tum girty waqt itna shoar q machaty ho?tumhary is shoar ny mery khawab e baharan ko pareshan kr diya hai.
    patta ghussy sy bola:
    "o neech zaat k pasti mein rhny waly'moseeqi sy be-behra 'chirchary tinky'jb tu oonchi hawa main nhi rhta to raag ki lay ko kiya jany"
    phir khizan raseeda patta khaak pr so gya aur jb bahaar aai to uski aankh khuli.mgr ab wo ghaas ka tinka bn chuka tha.jb khizan aai aur us pr doosry patty girny lagy to us ny aahistgi se kaha
    "ye khizaan raseeda patty kitna shoar machaty hain aur mery sheeren khawab ko pareshan kr dety hain"

    (khalil jibran)

    eq2hdk - Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

  6. #6
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

    جب مجھے یہ پتا چلتا ہے کہ یہ تو محظ میرا تصور ہے تو دل پر ایک بار پھر افسردگی سی چھا جاتی ہے۔لیکن امید زندگی کا سہارا ہے۔ہر خزان کی سینے میں بہار کا دل دھڑکتا ہےاور ہر شب کے سینے میں مسکراتی ہوئی صبح چھپی بیٹھی ہے۔اور ہر نا امیدی کے پردے میں عروس امید لپٹی ہوئی ہے!

    خلیل جبران

    (محبت کے افسانے)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  7. #7
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: Urdu Adab & Mazah Comp OCT 2012

    closed
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •