Results 1 to 2 of 2

Thread: Mohabbat

  1. #1
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Beyond The Sky
    Posts
    1,478
    Mentioned
    55 Post(s)
    Tagged
    3259 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    214755

    Default Mohabbat

    ’’وہ کیسے اُسے چھوڑ سکتی ہے؟وہ اس سے محبت کرتی ہے خضر۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘
    ’’محبت کرتی ہے تو پھر اس کی عادتوں سے بھی سمجھوتہ کرئے۔۔۔۔‘‘ وہ قدرے اونچی آواز میں بولاتھا۔
    ’’محبت میں سمجھوتے نہیں ہوتے خضر،محبت اگر سمجھوتے کی راہ پر چل نکلے تو محبت نہیں رہتی۔‘‘ وہ بولی نہیں بھڑکی تھی۔
    ’’یہ اچھی منطق ہے،اگر محبت میں سمجھوتے نہیں ہوتے تو کیا نفرت میں ہوتے ہیں؟اگر کسی تعلق کو قائم ہی رکھنا آپ کی مجبوری ہے تو سمجھوتے کی ڈور کہ علاوہ کوئی ایسی چیز نہیں جو آپ کو باندھ سکے۔سب سے بڑی بات یہ کہ جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کی خوبیوں اور خامیوں سمیت کریں، آج کے دور میں کوئی فرشتہ نہیں ہوتا،ہم اگر کسی سے محبت کرتے ہیں تو ہمیں اس چیز کا پرمٹ نہیں مل جاتا کہ ہم اس شخص کو ویسا بنا دیں جسا کہ ہم اُسے دیکھنا چاہتے ہیں۔‘‘

    (صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’ابن آدم‘‘سے ایک خوبصورت اقتباس)



    دل اگر بے نقاب ھوتے

    تو سوچو..! کتنے فساد ھوتے




  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: Mohabbat

    life compromises kayy baghairr guzarnaa mushkil haiiiiii





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •