Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت کیاہے؟

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default محبت کیاہے؟

    محبت کیاہے؟
    میں نےپوچھا
    زندگی سے
    جوانی سے
    سورج سے
    چاند سے
    پھولوں سے
    آسمان سے
    زمین سے
    لیکن کوئی صیحح جواب نہ ملا
    پھر
    تاریخ میرا ہاتھ پکڑکےپیچھےلےگئی
    بہت پیچھے
    رات تاریک تھی
    تارےبھی سوچکےتھے
    ایک عظیم ہستی
    سجدےمیں جھکی
    نم آنکھوں کےساتھ
    سوالی بن کے
    ایک ہی بات دُھرا رہی تھی
    اُمت
    اُمت
    یا اللہ
    میری اُمت
    میری اُمت
    تاریخ نےمجھےجھنجورکےکہا
    اےنادان یہ ہےمحبت

    Last edited by *jamshed*; 08-10-2012 at 07:53 PM.

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    Default Re: محبت کیاہے؟

    hmmm
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •