Results 1 to 5 of 5

Thread: غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

  1. #1
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    52
    Posts
    275
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    غزل

    37 zps54ed2221 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    بدلتے ہیں دن میں لبادے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    جہاں تھے وہیں کے وہیں رہ گئے
    کہ بن بن کے ٹوٹے ارادے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    نہ چلیے تو پھر کوئی رستہ نہیں
    جو چل دیجیے تو ہیں جادے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    ملی شاہزادی نہ انصاف کی
    بھٹکتے پھرے شاہزادے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    چلے شاہ اب اپنی اگلی بھی چال
    کہ فرزیں بہت اور پیادے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    نہیں جانتے غم کا مطلب بھی جو
    یہاں ایسے ہیں خانوادے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    سرِ بزم یہ آئنے نے کہا
    مکمل ہیں اک دو اور آدھے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    نظر وہ نظر ہے، کسی دل میں جو
    دئیے خواہشوں کے جلا دے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    کبھی ہو گا پورا کوئی تو فصیح
    کیے اس نے ہم سے ہیں وعدے کئی

    38 zps50b7ea70 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    شاہین فصیح ربانی

    57 zps91f950e7 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
    مجھے کم بولنے کی عادت ہے


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    vry nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    Hameshaa kiaa tarahh Bohatt hii aallaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    52
    Posts
    275
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    Quote Originally Posted by Zindagi View Post
    vry nice

    Thanks a lot..!
    آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
    مجھے کم بولنے کی عادت ہے


  5. #5
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    Pakistan
    Age
    52
    Posts
    275
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474843

    Default Re: غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی

    Quote Originally Posted by sarfraz_qamar View Post
    Hameshaa kiaa tarahh Bohatt hii aallaa
    آپ کا بہت بہت شکریہ سرفراز بھائی، سدا شاد رہیے۔

    130 zpsdb8b5663 - غزل - یہاں لوگ ہیں سیدھے سادے کئی
    آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
    مجھے کم بولنے کی عادت ہے


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •