Results 1 to 5 of 5

Thread: Dukh

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Dukh


    تو اگر وہ دکھ دے کر راضی ہوتا ہے تو ہمیں دکھ قبول ہے۔اگر وہ دکھ دے کر راضی ہوتا ہے تو اور کیا چاہئے؟ زندگی لے کے بھی اگر راضی ہوتا ہے تو بھی ٹھیک ہے۔ تو سب سے بڑی بات

    یہ کہ صرف اس تصور کے ساتھ خاموش وقت گزار دو کہ جاننے والا جانتا ہے اور وہ دیکھنے والا ہے اور دکھ بھیجنے والا بے خبر نہیں ہے
    اتنی بات کر لو تو پھر تمہیں کمال حاصل ہو جائے گا، تب تکلیف کمال ہو گی۔کہتے ہیں کہ کہ مکاں دل ہے۔
    یہ مقام دل ہے کہ الاماں، یہ کہاں نصیب قدسیاں
    کہ فغاں گئی سوئے لامکاں، تو مکیں کا دل تھا ہلا ہوا
    یعنی کہ اگر فغاں اس کے پاس جائے جس کے پاس سب فریادیں جاتی ہیں تو تکلیف والے کی فریاد عرش ہلا کے رکھ دیتی ہے۔ تو گویا کہ تکلیف نے تمہیں موثر کر دیا ہے، ایفیکٹیو بنا دیا ہے۔

    تیری فغاں میں اثر پیدا ہو گیا۔ تیری فریاد میں تاثیر ہو گئی۔ گویا کہ درد نے تمہیں صاحب تاثیر بنا دیا۔
    اور وہ بے وقوف آدمی ہے جو مار کھاتا جا رہا ہے اور اثر نہیں لیا اس نے۔ وہ ہر بار مار کھاتا جا رہا ہے او پھر ایک بڑی تکلیف کا انتظار کرے گا۔ اللہ نے اس تکلیف کے ذریعے اس کو قریب

    تر کرنا ہے۔ اب اسے چاہئے کہ اس غم پہ راضی ہو جائے۔نہیں راضی ہوتاتو پھر اگلے غم کے لئے تیار ہو جائے۔اگر وہ یہیں قریب ہو جائے تو اگلے غم کی ضرورت ہی کوئ نہیں
    واصف علی واصف، گفتگو 3 صفحہ: 24





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Sep 2010
    Location
    Mystic falls
    Age
    29
    Posts
    52,044
    Mentioned
    326 Post(s)
    Tagged
    10829 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474896

    Default re: Dukh

    bohat umda iqtibas

    eq2hdk - Dukh

  3. #3
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Dukh

    wah...zabrdastt


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  4. #4
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Mississauga, Canada
    Posts
    35,213
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default re: Dukh

    v nice
    he is a difficult writer

  5. #5
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    22
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474869

    Default re: Dukh

    umdah....
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - Dukh

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •