Results 1 to 4 of 4

Thread: Chandani

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Chandani


    جب تک انسان چاندنی میں تھا، اسے چاند تک پہنچنے کی تمنا تھی-----------، چاندنی میں لطف تھا، لیکن چاند پاس نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چاندنی پاس تھی اور چاند کے لیے طبیعت اداس تھی۔ ۔ ۔ ۔ انسان چاند پر جا پہنچا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہاں چاند تھا لیکن افسوس وہاں چاندنی نہیں تھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چاندنی ہو تو چاند نہیں ملتا، چاند ملے تو چاندنی نہیں ملتی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عجب بات ہے، دونوں ایک دوسرے کے دم سے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ایک دوسرے کی پہچان ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن ایک دوسرے کے لیے ہمیشہ سے الگ ۔ ۔ ۔

    (قطرہ قطرہ قلزم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللہ علیہ)





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    21474875

    Default re: Chandani

    aha khoob


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  3. #3
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Karachi,Pakistan
    Posts
    11,803
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    2
    Rep Power
    21474855

    Default re: Chandani

    hmmm..
    Alhamdullilah

  4. #4
    Join Date
    Apr 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    3,290
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2597 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    541177

    Default re: Chandani

    bht khub

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •