Results 1 to 2 of 2

Thread: درود پاک کے فضائل

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default درود پاک کے فضائل

    درود پاک ساری نفل عبادتوں سے افضل ہے۔
    درود پاک پڑھنے والے کے گُناہ تین دن تک فرشتے نہیں لکھتے۔
    درود پاک کی کثرت کرنے والے کو قبر میں نہ مٹی کھائے گی، نہ ہی کیڑے۔
    درود پاک فتوحات کی چابی ہے۔
    درود پاک کی کثرت آرزوئوں کو حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔
    درود پاک پُل صراط پر نور ہے۔
    درود پاک پڑھنے والے پر اللہ کی رحمت کا کوئی حساب نہیں۔

  2. #2
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    pak
    Age
    29
    Posts
    128
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: درود پاک کے فضائل

    beshak jazakAllah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •