Results 1 to 2 of 2

Thread: گناہوں کی نحوست

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default گناہوں کی نحوست



    68269imgcache - گناہوں کی نحوست
    قال اللہ تبارك و تعا لٰی

    يَوْمَ تَجِدُ كُلُّ نَفْسٍ مَّا عَمِلَتْ مِنْ خَيْرٍ مُّحْضَرًا وَمَا عَمِلَتْ مِن سُوءٍ تَوَدُّ لَوْ أَنَّ بَيْنَهَا وَبَيْنَهُ أَمَدًا بَعِيدًا ۗ وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّـهُ نَفْسَهُ ۗ وَاللَّـهُ رَءُوفٌ بِالْعِبَادِ ﴿٣٠﴾


    جس دن ہر نفس (شخص) اپنی کی ہوئی نیکیوں کو اور اپنی کی ہوئی برائیوں کو موجود پالے گا، آرزو کرے گا کہ کاش! اس کے اور برائیوں کے درمیان بہت ہی دوری ہوتی۔ اللہ تعالیٰ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بڑا ہی مہربان ہے (30)
    سورة آل عمران


    قال علیہ الصلاة والسلام

    عن عائشة رضی اللہ عنھا قالت قال لي رسول الله
    icon11b - گناہوں کی نحوست يا عائشة إياک ومحقرات الأعمال فإن لها من الله طالبا

    ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے مجھ سے ارشاد فرمایا تو ان گناہوں سے بچی رہ جن کو لوگ حقیر جانتے ہیں اس لئے کہ اللہ تعالیٰ ان کا بھی مواخذہ کرے گا۔

    الراوي: سیدہ عائشة المحدث: الألباني - المصدر: صحيح ابن ماجه - الصفحة أو الرقم: 3440

    خلاصة حكم المحدث: صحيح



    قال ابن القيم - رحمه الله
    إن العبد لايزال يرتكب الذنوب
    حتى تهون عليه وتصغر في قلبه
    وذلك من علامة الهلاك


    ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں :

    انسان گناہوں کا ارتکاب کرتا رہتا ہے
    حتٰی کہ وہ انہیں حقیر اور معمولی سمجھنا شروع کر دیتا ہے
    یہی ہلاکت اور بربادی کی نشانی ہے


    [ الجواب الكافي ]

    اس سے بڑی نحوست اور ہلاکت اور خسارہ کیا ہوگا کہ
    اھل معاصی اور گناہ گاروں کو اللہ کا دیدار نصیب نہیں ہوگا



    كَلَّا ۖ بَلْ ۜ رَانَ عَلَىٰ قُلُوبِهِم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ﴿١٤﴾ كَلَّا إِنَّهُمْ عَن رَّبِّهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّمَحْجُوبُونَ ﴿١٥﴾

    یوں نہیں بلکہ ان کے دلوں پر ان کےاعمال کی وجہ سے زنگ (چڑھ گیا) ہے (14) ہرگز نہیں یہ لوگ اس دن اپنے رب سےاوٹ میں رکھے جائیں گے (15)۔ سورۃ المطففین
    Last edited by *jamshed*; 12-10-2012 at 08:50 PM.

  2. #2
    Join Date
    Sep 2012
    Location
    pak
    Age
    29
    Posts
    128
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: گناہوں کی نحوست

    Jazak Allah khair very nice

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •