Results 1 to 3 of 3

Thread: مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو

    مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو
    ہم پہ پتھر پھینکنے والو، اپنے گریباں، دیکھو تو

    ہم بھی اُڑائیں خاکِ بیاباں، دَشت سے تم گزرو تو سہی
    ہم بھی دکھائیں چاکِ گریباں، لیکن جاناں، دیکھو تو


    اے تعبیریں کرنے والو، ہستی مانا خواب سہی
    اس کی رات میں جاگو تو، یہ خوابِ پریشاں دیکھو تو

    آج ستارے گم صُم ہیں کیوں، چاند ہے کیوں سَودائی سا
    آئینے سے بات کرو، اِس بھید کا عنواں دیکھو تو


    کِس کے حُسن کی بستی ہے یہ! کس کے رُوپ کا میلہ ہے
    آنکھ اُٹھا اے حُسنِ زلیخا، یوسفِ کنعاں، دیکھو تو


    جو بھی علاجِ درد کرو، میں حاضر ہوں، منظور مجھے
    لیکن اِک شب امجد جی، وہ چہرۂ تاباں، دیکھو تو


  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو

    niceeeeeeeee
    30lz86a zpsca4e5168 - مقتل میں بھی اہل جنوں ہیں کیسے غزل خواں، دیکھو تو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •