Results 1 to 4 of 4

Thread: یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    273 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    Thumbs up یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے


    یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے
    مجھے سراب بنا ، اس کو کارواں کر دے

    کسی طرح تو وہ شامل ہو زندگی میں مری
    جو ہو سکے تو اسے میری داستاں کر دے

    وہ آفتاب سہی اک نئے سویرے کا
    مجھے چراغ سے اٹھتا ہوا دھُواں کر دے

    بنا کے دھُوپ مجھے شب کی چاندنی دن کی
    مرے وجود میں مجھ کو کہیں نہاں کر دے

    میں شاخ سبز ہوں، مجھ کو اتار کاغذ پر
    مری تمام بہاروں کو بے خزاں کر دے
    2v1u8md - یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

  2. #2
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

    umda sharing.............
    30lz86a zpsca4e5168 - یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

    wahh wahh wahh





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - یہ فیصلہ بھی مرے اس کے درمیاں کر دے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •