Results 1 to 4 of 4

Thread: کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں

    کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں
    چلو جذبات کا یہ بھی سمندر پار کرتے ہیں

    کہا ایسا نہ ھو اس کی انا کو ٹھیس لگ جائے
    چلو پہلے ھم اپنے جرم کا اقرار کرتے ہیں

    کہا جھوٹا تعلق ھے تو خود ہی ٹوٹ جائے گا
    چلو مل اسے سچائی کا اظہار کرتے ہیں

    سنو جھوٹی امید کوئی رہنے ہی نہیں دیتے
    کہا انکار کرتے ہیں تو صاف انکار کرتے ہیں

    کہا اپنے یہاں یکدم کہاں ہر بات بنتی ھے
    چلو کچھ زور دیتے ہیں، ذرا اصرار کرتے ہیں

    کہا آؤ مزہ لیتے ہیں جھوٹا عہد کرنے کا
    کبھی اقرار کرتے ہیں، کبھی انکار کرتے ہیں

    کہا دنیا اگر ملنے نہیں دیتی ہمیں کھل کر
    چلو یہ کام ھم چھپ کر پس دیوار کرتے ہیں

    کہا ممکن ھے مقصد چند لفظوں کا سوالی ہو
    چلو ھم اس سے اپنی بات کا اظہار کرتے ہیں


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں

    hmmmmmm





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default Re: کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں

    niceeee
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  4. #4
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کہا دل کو محبت کے لیے تیار کرتے ہیں

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •