Results 1 to 4 of 4

Thread: محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

    محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی
    اک مشکبوئے نور کا مقتول ہوں ابھی

    اب تک گِرا نہیں ہوں کسی بھی پہاڑ پر
    میں رقصِ صاعقات میں مشغول ہوں ابھی

    مجھ سے نہیں ہوئیں ابھی آمیزشیں الگ
    خاکستری سے رنگ کا محلول ہوں ابھی

    آندھی کی طرح چھایا نہیں آسمان پر
    کم تر ہَوا کا ساتھ ہے اور دُھول ہوں ابھی

    اِک رات لکھا جاؤں گا لوحِ وجود پر
    میں کتبئِہ خیال پہ منقول ہوں ابھی


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

    alaaaa
    30lz86a zpsca4e5168 - محراب کا چراغ ہوں یا پھول ہوں ابھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •