Results 1 to 4 of 4

Thread: واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے

    واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے
    جھوٹے تھے کتنے ربط کمانوں سے تیر کے

    کھڑکی میں طشت تھامے ہوئے تھا کسی کا ہاتھ
    ٹوٹے پڑے تھے کاسے گلی میں فقیر کے

    کٹ جائے خیر ہی سے نیابت کا مرحلہ
    شہزادگاں سے جلتے ہیں بیٹے وزیر کے

    سوچو تو بے جواز تھیں کھیڑوں سے نفرتیں
    کیدو نے سارے خواب بکھیرے تھے ہیر کے

    کاغذ پہ ثبت کوئی تو ایسا پیام تھا
    دشمن نے پاؤں کاٹ دئے ہیں سفیر کے


  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے

    aallaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  3. #3
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے

    umda sharing
    30lz86a zpsca4e5168 - واپس نہ آئے پھول سے جسموں کو چیرکے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •