Results 1 to 4 of 4

Thread: کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی

    کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی
    میں چراغ وہ بھی بجھا ہوامیری رات کیسے چمک گئی
    میری داستاں کا عروج تھا، تیری نرم پلکوں کی چھائوں میں
    میرے ساتھ تھا تجھے جاگنا، تیری آنکھ کیسے جھپک گئی
    کبھی ہم ملے بھی تو کیا ملے، وہی دوریاں وہی فاصلے
    نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے، نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
    تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہو سکیں
    تیری یاد شاخ گلاب ھے جو ہوا چلی تو لچک گئی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی




    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    May 2011
    Location
    KHI
    Posts
    486
    Mentioned
    2 Post(s)
    Tagged
    2607 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    1503246

    Default Re: کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی

    boht aalaa......... poet name mil sakta hai?

  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی

    Umdaaaaaaaaaa
    30lz86a zpsca4e5168 - کہیں چاند راہوں میں کھو گیا کہیں چاندنی بھی بھٹک گئی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •