Results 1 to 5 of 5

Thread: میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

    میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے
    اُسے کیا غرض پڑی ہے جو نظر اُٹھا کے دیکھے
    مرے دل کا حوصلہ تھا کہ ذرا سی خاک اُڑا لی
    مرے بعد اُس گلی میں کوئی اور جا کے دیکھے
    کہیں آسمان ٹُوٹا تو قدم کہاں رُکیں گے
    جِسے خواب دیکھنا ہو ، وہ زمیں پہ آ کےدیکھے

    اُسے کیا خبر کہ کیا ہے یہ شکستِ عہد و پیماں
    جو فریب دے رہا ہے وہ فریب کھا کے دیکھے
    ہے عجیب کشمکش میں مری شمعِ آرزو بھی
    میں جَلا جَلا کے دیکھوں ، وہ بُجھا بُجھا کے دیکھے
    اُسے دیکھنے کو قیصر میں نظر کہاں سے لاؤں ؟
    کہ وہ آئینہ بھی دیکھے تو چُھپا چُھپا کے دیکھے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

    nice



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

    gud one..... stay blessed






  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

    Umdaaa
    30lz86a zpsca4e5168 - میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: میں ہزار بار چاہوں کہ وہ مسکرا کے دیکھے

    Umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •