Results 1 to 5 of 5

Thread: بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,586
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    21474858

    Default بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
    جیسی اب ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
    لے گیا چھین کر کون آج تیرا صبر وقرار
    بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی
    چشمِ قاتل مری دشمن تھی ہمیشہلیکن
    جیسے اب ہو گئی قاتل کبھی ایسی تو نہ تھی
    ان کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو
    کہ طبیعت میری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
    عکس رُخ یار نے کس کی ہے تجھے چمکایا
    تاب تجھ میں مہِ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی
    کیا سبب تو جو بگاڑتا ہے ظفر سے ہر بار
    خو تیری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی

  2. #2
    Join Date
    Feb 2009
    Location
    City Of Light
    Posts
    26,767
    Mentioned
    144 Post(s)
    Tagged
    10310 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    21474871

    Default Re: بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    buhat khub



    3297731y763i7owcz zps9ed156a3 - بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    MAY OUR COUNTRY PROGRESS IN EVERYWHERE AND IN EVERYTHING SO THAT THE WHOLE WORLD SHOULD HAVE PROUD ON US
    PAKISTAN ZINDABAD











  3. #3
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    Lahore , Pakistan
    Age
    27
    Posts
    1,938
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6498 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474845

    Default Re: بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    zabardast..........






  4. #4
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    6

    Default Re: بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    Zabardast...
    30lz86a zpsca4e5168 - بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

  5. #5
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی

    umdaaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •