Results 1 to 2 of 2

Thread: یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,460
    Mentioned
    276 Post(s)
    Tagged
    8176 Thread(s)
    Thanked
    90
    Rep Power
    1073759

    candel یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

    یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
    ان میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں


    تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں

    ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں


    دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو

    مرگِ امید کے آثار نظر آتے ہیں


    مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیں

    آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں


    کل جسے چُھو نہیں سکتی تھی فرشتوں کی نظر

    آج وہ رونقِ بازار نظر آتے ہیں


    حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر

    سب تمھارے ہی طرفدار نظر آتے
    ہیں
    2v1u8md - یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

  2. #2
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Thanked
    6
    Rep Power
    21474903

    Default Re: یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں

    bohat aallaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •